💕💕*بات اگر شراب تک ہوتی تو نہ آتے تیرے میخانے میں_____☆*
💕*یہ جو تیری نظروں کا جام ہے کم بخت کہیں اور نہیں ملتا_____☆*
Prince
احتراماً اُداس رہتے ہیں،،
ورنہ ہم بھول گئے ہیں اُنکو.. 🍃🔥
❤️ 👌
گیلے کاغذ کی طرح ٹھہری زندگی اپنی
کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں 💘
Prince