خود کشی بھی حرام ہے یارو
زندگی بھی حرام ہے یارو
مے کشی میں سکون ہے لیکن
مے کشی بھی حرام ہے یارو
ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ ٍ
🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥ًٍٍٍٍٍُٰٰٰ
ُُُُُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ ُ
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
تجھے ہم اپنے تعارف میں کیا کہیں پیارے ؟
ہمارے واسطے لوگوں نے جان دی ہوئی ہے __
🔥♥️
تجھے ہم اپنے تعارف میں کیا کہیں پیارے ؟
ہمارے واسطے لوگوں نے جان دی ہوئی ہے __
🔥♥️