Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Prince_M786
 

مسئلہ حل ہوا_ ہوا کہ نہیں۔۔ ؟
ہم سا کوئی ملا _ ملا کہ نہیں.. ؟
چھوڑیے ہم کو ہم تو بے دل ہیں
آپ کا دل لگا_ لگا کہ نہیں۔۔؟
Prince

Social media post
P  : Post by me😍 - 
Prince_M786
 

بھتر یہی تھا کہ مرجاتے یہ مار دیتے.
یہ بچھڑ کر تو نے کس اذیت میں ڈال دیا مجھے
Prince

Social media post
P  : Post by me😍 - 
Prince_M786
 

💔💔#اس نے پوچھا #زندگی کس نے #برباد کی........!!!
#ہم نے انگلی #اٹھائی اور اپنے ہی #دل پر رکھ دی.💔💔
🙏🙇🙇🙏
#_________________prince

Batai all gys😍
P  : Batai all gys😍 - 
Prince_M786
 

• تیرے ہجر میں ایسا ہو گیا ہوں ورنہ،
شوق مجھے بھی تھا تصویروں کا. 🥀
Prince

Prince_M786
 

• جو کچھ نہیں مانگتے،
وہ خواہش کا فنا ہو جانا مانگتے ہیں. 🥀
Prince

چل اُٹھ اور سر اُٹھا تو وہی ھے نا
جو کہتی تھی محبت میری جوتی کے نیچے
P  : چل اُٹھ اور سر اُٹھا تو وہی ھے نا جو کہتی تھی محبت میری جوتی کے نیچے - 
کتابیں بھی یہی کہتی ہیں
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا🥀🖤💯
P  : کتابیں بھی یہی کہتی ہیں جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا🥀🖤💯 - 
اگر میں آپ کا دل چوری کروں تو ...🙈
مجھے کتنے سال کی سزا ہو گی
P  : اگر میں آپ کا دل چوری کروں تو ...🙈 مجھے کتنے سال کی سزا ہو گی - 
Prince_M786
 

✍️ *دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم*
*افسوس کیجیئے کنارہ کیجیئے سبق لیجیئے*

Prince_M786
 

ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔

لوگ مجھے کہتے  ہے تمہیں نقصان پہنچے گا 

تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے ملتے ہو❤
P  : لوگ مجھے کہتے ہے تمہیں نقصان پہنچے گا تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کے - 
یہ تیری دنیا نہیں کے کوئی آے کوئی جائے 🔥
یہ سلطنت عشق ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے🔥
P  : یہ تیری دنیا نہیں کے کوئی آے کوئی جائے 🔥 یہ سلطنت عشق ہے یہاں حکمران بدلہ - 
جو اعتبار کے قابل نہ تھا 

ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے😔
P  : جو اعتبار کے قابل نہ تھا ہم اس کو اپنے راز بتا بیٹھے😔 - 
Good morning
P  : Aslam alaikum good morning 😊 have a nice day - 
Social media post
P  : Post by me 😍 - 
Prince_M786
 

میں ایک دن تم سے تمہارے لہجے میں بات کروں تو تم مجھ سے دوبارہ رابطہ ہی نہ کرو۔🙃💯🖤

Social media post
P  : Post by me -