آج کی رات خیر سے گزرے
دردِ دل بار بار اٹھتا ہے
ایسے جاتی ہے زندگی کی امید
جیسے پہلو سے یار اٹھتا ہے ۔ ۔ ۔
💔
ہم مرگۓ"تو"ہمارے جنازے "کے قریب مت "آنا.
("اےدوست"
کیونکہ ھمارے ھاتھ نہیں اٹھینگے تمھارے آنسوصاف کرنےکےلئیے
ہنس رہا تھا ساتھ میرے آنکھ میں آنسو بھی تھے
جیسے بارش ہو رہی ہو دھوپ بھی ہو ساتھ ساتھ
Prince
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں . . . . . . . . . 🌙🌙🌙جانی 🌙🌙🌙
دردِ دوزخ بھی__، لطفِ جنت بھی
ہائے... کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی
Prince
کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب ..........
غالب بتا تورہا ہے مطلب کی دنیا ہے یہ ❤❤❤❤
شاید کوئی تو کر رہا ہوگا میری کمی پوری 😭
تبھی تو اسے میری یاد نہیں آ تی💔💔💔
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں.
.اے پاگل دل.❣
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا... !!