جب ہم مر جائیں تو ہمارا دل نہیں دینا
کیوں کہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ ہمارے جانے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے
Prince
نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چاہئے
جو دل کا حال سمجھے ہم کو وہ انسان چاہئے
Prince 😍
😜حسن تیرا #قاتل*ہوگا 👌 مگر سن😒مسکراہٹ ہم بھی #قیامت*رکھتے ہیں😉
کبھی توڑا کبھی جوڑا کبھی پِھر جوڑ کے توڑا
ناکارہ کردیا میرے دل کو پیوندکارییوں نے
Prince
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﯿﮍﮬﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺑﻠﮑﮧ ﺍﭼﮭﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
Prince
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا۔۔🙂
Prince