انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شئے نہیـں ..... یہ تب بھی دھڑکتا ہے ... جب اِسے مر جانا چاہیے ......!!!💞💞💞
نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا، اتنا آسان نہیں ہوتا
Prince
مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس کر ۔۔۔؟
*؟اے ابن آدم ۔۔۔*
بے اعتبار سی زندگی ہے نہ جانے کب موت آجاۓ۔۔۔؟
*✍️اجنبی*
شاید کہ موت کے درد کا دوا مل جائے
ٹوٹے دلوں کے درد کا کوئی دوا نہیں ملتا
اینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!
کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے💖
Prince
جسم کے باہر بہت سے حصے ہیں پھر نجانے کیوں
لوگ اندر چھپے ہوئے دل کو کیسے توڑ دیتے ہیں
شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا
تم بھی تو ہر وقت اسے ہاتھ میں لئے پھرتے تھے
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا ،،
اور جو درد سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا ،،،
Prince
درد ہے دل میں پر اس کا احساس نہیں ہوتا
روتا ہے دل جب وہ پاس نہیں ہوتا
ارے برباد ہو گے ہیں اس کے پیار میں
پر وہ کہتا ہے اس طرح پیار نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain