Damadam.pk
Prince_M786's posts | Damadam

Prince_M786's posts:

Allah Pak sub ko 5 waqT ki namaz ki tufeq Dy ameen
P  : Allah Pak sub ko 5 waqT ki namaz ki tufeq Dy ameen - 
Prince_M786
 

مانا۔ کہ۔ تُم۔ جیسے۔ قسمت۔ سے۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️
مگر۔ ہم۔ بھی۔ قسمت۔ والوں۔ کو۔ ملتے۔ ہیں❤️❤️

Haaan g 😍😍
P  : Haaan g 😍😍 - 
Prince_M786
 

واہ واہ کہنے کے عادت ڈال لیجئے جناب ۔۔
ہم اپنے برباد محبت کے داستان لکھنے والے ہیں ۔۔❤ ❤️ ❤️ ❤️

Funny joke
P  : Tell me 😜😜🤣🤣 - 
Prince_M786
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔

Good morning
P  : Aslam o alikum Good morning all guys have a nice day - 
Prince_M786
 

کوئی تو ہوگا جسے ہماری جدائی کا دکھ رہے گا
کسی کی آنکھیں ہماری خاطر بهی نم رہیں گی

کسی انسان کی قدر اس وقت پتا چلتی ہے 
جب اسے اپنا کہنے والا کوئی نہیں ہوتا
P  : کسی انسان کی قدر اس وقت پتا چلتی ہے جب اسے اپنا کہنے والا کوئی نہیں ہوتا - 
Prince_M786
 

ایک چہرے نے تنہا کر دیا ہمیں
ورنہ ہم خود محفل ہوا کرتے تھے

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن 
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا
P  : ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا - 
Prince_M786
 

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا

Social media post
P  : Post by me😍 - 
Prince_M786
 

سمندر بھی تیری طرح مطلبی نکلا
جان لے کر لہروں سے کہتا ہے
لاش کنارے پر لگا دو

Social media post
P  🔥 : Post by me😍 - 
Prince_M786
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا

Social media post
P  : Post by me 😍 - 
Prince_M786
 

کبھی کسی کے لیے آنسوں مت بہاؤ
کیونکہ وہ آپ کے آنسوؤں کے قابل نہیں ہوگا
اور
جو قابل ہوگا وہ آپ کو کبھی رونے نہیں دے گا
Prince

Social media post
P  : Post by me😍 - 
Prince_M786
 

ہوا کچھ نہیں بس
وہ چپ ہے میں اداس ہوں