ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی
یہ "عقابوں" کی "دنیا" ہے
ذرا سنبھل کر "سہارا" لینا...
یہاں"لوگ" سینےسے لگاکر"کلیجہ" نکال لیتے !!
کسی کی معصو م ہنسی کےپیچھے درد کو محسو س تو کر
سنا ہے لو گ ہنس ہنس کر خودکو سزا دیتےہیں💔
مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے😏
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے🙄