بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے
کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی
سب تعلّق ہیں ضرورت کے یہاں پر، مُحسنؔ
نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی🖤🥀
Prince
مجھ سے مت پوچھ کہ احساس کی حدت کیا تھی
دھوپ ایسی تھی کہ سائے کو بھی جلتے دیکھا
Prince
سوچ رہا ہوں کہ کچھ دن خاموش ھو جاؤ
آج کل میری باتوں سے لوگ بیزار بہت ہے ؟
*_مسکرانا سنت ھے...!!_*
*_مسکرا دیجیۓ ناں...!!_*❤️😊😊
ذائقہ_______________ الگ ہے ہماری باتوں کا!!!💙🔥💯
کوئی سمجھ نہیں پاتا____ کوئی بھلا نہیں پاتا!!!🍁🌚✌
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣
لائف میں وہ مقام حاصل کرو ❤️
جہاں لوگ 🔥
تمہیں بلاک نہیں بلکے سرچ کریں ❤️😏😏🙃
روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے فــراز
کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منـانے والا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain