وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
🖤🥺🍂*
اس زخم کے بھرنے میں بہت دیر لگتی ہے
جس زخم میں شامل ہو اپنوں کی عنایت
🖤🥺🍂*
وقت ٫ عزت ٫ اعتماد ٫ وہ پرندے ھیں
جو ایک بار اڑ جائیں تو پھر واپس نہیں آیا کرتے۔۔۔💔✔
ہر عمل سوچ کر کرو
کیونکہ ہر عمل کے اندر اُس کا انجام یوں چپھا ہوتا ہے
جیسے بیچ کے اندر درخت
وہ بلندی کس کام کی جس پہ انسان چڑھے
اور انسانیت سے گر جائے
کسی کو معاف کرنے کے لیے اس کی روح کے نکلنے کا انتظار نہ کریں
جس میں تکبر دیکھو سمجھ لو وہ احساس کمتری کا شکار ہے
ہم ہر حالت سے سمجھوتہ کر لیتے ہیں
ہم صرف انسانوں سے سمجھوتہ نہیں کرتے
وہ رشتہ کمزور ہوتا ہے جس میں اعتبار نہ ہو
ضد سے حاصل کی جانے والی کوئی بھی خواہش کبھی خوشی نہیں دیتی
خواہشوں کے سمندر میں ڈوبنا جتنا آسان ہوتا ہے
اس سمندر سے نکلنا اتنا ہی مشکل
ملتی نہیں دل کو کسی پہلو بھی تسلی
لمحات حضوری ہیں کہ تڑپائے ہوئے ہیں
اس وقت نہ چھیڑ اے کشش لذت دنیا
س وقت مرے دل کو وہ یاد آئے ہوئے ہیں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
ہم نہیں کرتے توبہ عشق سے عشق تو ہمارا پیشہ ہے
وہ عشق ہی کیا جس میں یار بیوفا نہ ہو
ھم ایک ٹیبل پہ رات خود کو منا رھے تھے
ھماری چائے بھی شام والی پڑی ھوئی تھی.
بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😶
🖤🥀
دوست تجھ بِن یہ زندگی کیا ہے
دن ہیں اور دن گزارے جائیں گے
۔
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
کیا کہا کہ میری برسی ہے؟
یعنی آج میں مر گیا تھا 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain