*تیرے ہاتھوں کے سنوار ے ہوۓ بالوں کا*
*آ دیکھ میں نے کیا حال بنا رکھا ہے..*
🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ💔
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️
کرنی تھی بیوفائی تو پہلے ہی بتا دیتے 😢
دنیا بڑی حسین تھی کسی اور سے دل لگا لیتے 😢
مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..💔😔
💔ہمارے بعد محفل میں افسانے
ہوں گے 💔
💔بہاریں_ہم_ کو_ڈھونڈیں گی ہم نہ جانے کہاں ہوں 💔
مجھے بھیک کی خوشیاں پسند نہیں😊❤️🍂
جناب 🔥🔥
میں جیتا ہوں اپنے غم میں نوابوں کی طرح🍂😏
وہ بھی مر مر کے جی رہا ہوگا 🔥
میرا یہ وہم۔۔۔ کیوں نہیں جاتا 🔥
اب ایسا بنا لیا خود کو😏✨
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔🙂🥀
it's True
عجیب کشمکش میں ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:
________ 💔
*میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی*
*توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے🖤💔*
PAF ka Test kis kis ny Dia hai
زندگی منہ ۔۔۔۔۔۔۔بنائے پھرتی ھے
جیسے حالات میرے بس میں ہوں
یار وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی ۔۔۔۔۔۔؟
سنا ہے گاٶں میں وہ درزن کا کام کرتی ہے
کس کس کی لائف برباد ہو چکی ہے یہاں دامادم پہ
Assalamualaikum
عظیم ہیں وہ عورتیں
جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے
ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا
سارے الزام اپنے سر لے کر 😑
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا 💫
ھم سے ہی "سیکھی" ہے اس نے محبت..!!
جس سے بھی کرے گا "کمال" کرے گا..!!
Assalamualaikum All
"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain