گم صم سا جو اک شخص ہے دالان میں بیٹھا
اس کا بھی۔۔۔۔ کوئی حلقہِ احباب تو ہو گا!
مت مجھ سے الجھ یار، بس اتنا سا سمجھ لے
جو خود کو میسر نہیں۔۔۔۔ نایاب تو ہو گا!
🔥🖤
محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے 😇❤
یہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے 🔥❤
*🔥🔥آتٍشٍٍ عٍشٍقُُ🔥🔥*
لاہور میں ایک لڑکی نے نکاح کےحق مہر میں 10 کلو چینی اور 12 لیٹر پٹرول مانگ لیا،😱😱
دلہا بھاگنے میں کامیاب۔
🏃🏃🏃🤧🤧🤧😫
وہ شرارتیں ، وہ شوخیاں ، ہمارے عہدِ طفل کے قہقہے..!☻
کہیں کھو گۓ ہمارے رات دن اسی بات کا تو ملال ہے..!💔
☻💔☻
🍃 واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں -
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے 🌿۔
😟😟😟
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!
ظاہر کو مت دیکھ
آگ دیکھنے میں سرخ ہوتی ہے
پر اس کا جلایا ہوا سیاہ ہو جاتا ہے
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے
اور عقل کا صدقہ یہ ہے
کہ
جاہل کی بات سن کر برداشت کرنا ۔
میں نے والدین کو جہیز میں وہ سب چیزیں بھی دیتے دیکھا ہے
جو ان کے اپنے گھر میں بھی نہیں تھیں
ہنسنا سیکھنا پڑھتا ہے
رونا تو پیدائش سے شروع ہو جاتا ہے
خوش رہنے کا سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے کہ جہاں لگے کہ آپ کی جگہ نہیی وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لو
ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں
جب برائی کے قابل نہیں رہتے۔
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔✌,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔🙂
لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے❤️🥀
نازک تیرے مریض محبت کا حال ہے....
دن کٹ چکا ہے رات کا کٹنا محال ہے....
*مجھے میرے جیسے ہی پسند ہیں☠️*
*بدتمیز , بدمزاج اور برے لوگ🔥💯*
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
*زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا☠️*
*جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا🔥💯*
Assalamualaikum
تیرے بعد اگر بالفرض زندہ بھی رہا میں
#مرشد🙏
تو ہمیشہ بیمار رہوں گا اب 💔
jo k ab hu
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain