سردی میں نہانے کے لیے جگر کی نہیں
گیزر کی ضرورت ہوتی ہے😅😅😅
خان صاب کریموں پہ بھی ٹیکس لگائیں 😑
اور اقبال کے شاھینوں کو دھوکے سے بچائیں
😂😂😂
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا مت کہو بُرا اُسے؟
تم مجھے پٹالو دفع کرو اُسے؟😳😜
#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈️👉
✨😉
Good night
یار وہ لڑکی کہاں ہے🙄
جو کہتی تھی 🗣
"گڈی توں منگاں تیل میں پواندی آں"😌☺💖
Ab dhondhu yar 😂😂😂
ڈاکٹر :جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تمہیں سڑک🏎 سے دور ہٹ جانا چاہئے تھا۔۔۔ مریض :کون سی سڑک ؟؟؟میں تو پارک میں لیٹا ہو ا تھا۔۔۔🤔🤣🤣🤣🤣
لوگوں کو میسیج آتے ہیں
آئی لو یو جانو😍
اور مجھے
پلیز میرا گروپ جوائن کر لیں😂😜😂
وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁
میں اتنا سنگل ہوں 🥺🥺🥺🥺
کہ کاپی پر لڑکی لکھ کر اس پر لائن مارتا رہتا ہوں 😝🙈🙈🥺🥺👉👉👉
امیروں کا سکول جانے کا سٹائل
🚶🚶🚶
اور ہمارا 🏃🤸🤼🕺⛹️🕺
🤣🤣😂😂🙆🙆🙆🙆
Q sai na
بلاک کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے یا اگنور کرنے میں لڑکیاں وڈے بلب سے روشنی ڈالیں😂😂😜
یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂.
اٹھا لے جاؤں گا تجھ میں سائیکل👈 🚲
پہ دیکھتی👈😲 رہ جائیں گی پھوپھیاں 👈🙆تمہاری 🙊🙉🙈😜😂
آنے والی ٹھنڈ کو دیکھتے ہوئے !! سپریم کوٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ.... نہائے ہوئے انسان کو چھونے والا انسان بھی نہایا ہوا مانا جائے گا 😜 عوام میں خوشی کی لہر . . . جگہ جگہ جشن کا ماحول ..... 😂😂😂😜😜😝😜😄😄😃😀
آپکا پسندیدہ گانا کونسا ہے ؟؟ 🙄
میرا :- سکیاں روٹیاں توں پتیسہ لوہے لیلن توں پتیسہ کاپیاں کتاباں تے ردی توں پتیسہ 🥴😂😩😂
*(موت)*
*تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا*
*تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے🏴☠️*
_______ *_✦҈͜͡➳⃟🇵🇰ALONE KING♥︎⃟✦҈͜͡🇵🇰_*
چھوڑ دیا آج سے_سب کو__بلا وجہ تنگ کرنا💔
جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں ، تو احساس دلانے کا کیا فائدہ۔؟
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں
Fever🌡️🤒
میری زندگی سے کھیلنا سب کی فطرت سی بن گئی ہے
کاش میں کھلونا بن کر بکتا ۔۔۔تو کسی ایک کا ہو تا😞💔
دمادم کے عاشق ہاتھ اٹھائے
ہم بھی دیکھیں کون کون پیار میں پڑا ہوا ہے
دمادم کی سیڈ عوام بھی ہاتھ کھڑا کریں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain