اب کوشش کریں گے تم کو بھول جانے کی?💔💔💔
تم سے بھی ہو سکے تو خیالوں میں مت آنا میرے ?😭😭😭
خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂
Q esa hi h na
*اطمیناں رکھے✌*
*وقت سب کی اوقات دکھادے گا 🔥*
*_وہاں سے بگڑی ہے زِندگی میری!_*
*_ساتھ تُو نے جہاں سے چھوڑا تھا_* 💔🥀
.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤️
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں
کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں
کوئی گندہ کپڑا دینا...😂😂😂🙈🙈🙈😂😜
سُـــنو ________!
اَگـر کِسی مُــوڑ پِـہ مِل جَاؤں تَو مُنہ پَھیر لینا۔۔۔۔❣
پُرانا عِشــق ھُــوں اُبھــرا تَو قَیامـت ھَـو گی۔۔۔۔۔۔!❣
A..
8 bachi samne mat ana ab
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
❤❤مانا چرچے ہیں تیری خوبصورتی کے چار سو❤❤
❤❤آدیکھ ہماری سادگی کے قصے بھی کچھ کم نہیں❤❤
Damadam ky Boys Girls k Liy message
Ohhhhhh DamaDam ki Mohobhat k Maro hosh kro Takrib adi Damadam k boys aur girl is love k chakar mai pare hai halaky onhy pata b hai k hum mil Nhi skty tou phir q ak dosre ki life barbad kar rhy hai ❤️Dosti❤️ best option hai wo kar ly Payar kar k khud ko taklife na dayen ......
اس کی عادت ہے میرے بال بگاڑ کے رکھنا
اس کی کو شش ہے کہ میں کسی اور کو اچھا نہ لگوں۔
" کبھی کبھی جی چاہتا ہے
کہ
اتنا چیخ کے روؤں کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_💔🔥
"- اسے لگتا ہے میں اس سے بچھڑ کر خوش ہوں
مجھے لگتا ہے میں جوانی میں مر جاؤں گا-"🍂
__💔💯
زندہ ہوں تو کسی نے پہچانا نا مجھے 🤷🏻♀️
مر گیا تو کئی آجائیں گے دیدار کیلئے😏
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی 🖤🥀
*اور پھر اپنے محبوب سے اُس کے محبوب کی باتیں سُننا ، یہ بھی ایک جان لیوا اذیت ہے🥀🌚*
.
I feel this Deeply
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں
کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں.!!!
بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...
💔✔️😑✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain