بتاو کیا جواب دوں اس دل کو😞
جو روز رو کر کہتا کیا قصور تھا میرا💔😢
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯
وہ ایک بار پوچھ لے کیسے ہو😢😢
میں اپنے گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دو 💔💔
ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دے گا تیرا اقرار بھی انکار بھی
whatsapp aur FB ko howa kya hai chal Nhi rhy
لکھنے کو لکھ دوں حال زندگی مگر
ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا ..
کسی کا سکون برباد کر کے
اپنی زندگی کے لیے سکون مانگنا فضول ہے
S.... Writer
محبت میں بہتر کی تلاش نہیں ہوتی ______
محبت میں تو وہی دل دُکھانے والا چاہیےہوتا ہے
♦️♦️
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🖤
#..🥀✨
hi to all
سو گئے سب دنیا والے 🍂
آؤ آداس لوگو ! محفل لگاتے ہیں🔥💔
Payar tha humien on se
Magar Ab srife Tha
ہوتی ہیں محبت میں بھی کچھ راز کی باتیں
ایسے ہی۔ تو اس کھیل میں ہارا نہیں جاتا
ساتھ تو نے جہاں سے چھوڑا تھا
💔😭
وہاں سے بگڑی ہے زندگی میری
💔😭
ہم نے ہر دکھ کو محبت کی اذیت سمجھا
ہم کوئی تم تھے جو تم سے شکایت کرتے🌸
کہتے ہیں موت کا مارا ہُوا خوش نصیب ہوتا ہے
جھٹکے میں جان نکل جاتی ہے☝️
لیکن مُحبت کا مارا بڑا بد نصیب ہوتا ہے😢
مَر تو جاتا ہے پر جان نہیں نکلتی
چہرے خوبصورت ہو یا نہ ہو پر الفاظ خوبصورت رکھیـے گا
کیونکہ ..!!
لوگ چہرے تو بھول جاتے ہیں پر الفاظ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں🖤
Assalamualaikum All
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain