Damadam.pk
Prince_Rajpoot's posts | Damadam

Prince_Rajpoot's posts:

Prince_Rajpoot
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ ''محبت''ہو..
کچھ رشتے ''محبت'' سے بھی اونچا مقام رکھتےہیں..❤
❤️❤️

Prince_Rajpoot
 

مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا✋🏻👑
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے🔥💯

Prince_Rajpoot
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!!
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔*__*

Prince_Rajpoot
 

💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

Prince_Rajpoot
 

پی تھی میں نے اس کے ہاتھ کی بنی چائے☕☕☕
اب مجھے مٹھائی  کا ذائقہ پھکا لگتا ہے 😌
#❣️🥀 😊💯✍️_

Prince_Rajpoot
 

* '' ♥️✨🎗 '' *
اِنسان کبِھی پٌورا______اَپنا بِھی نہیں ہوتا،
اور اُس نے یہ لِکھا ہے میں صِرف تُمھارا ہُوں...

Prince_Rajpoot
 

😒میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں یہ لوگ😒
💛پهر کہتے ہیں کہ یہ لڑکا شاعر ہے💛

Prince_Rajpoot
 

Chalo Man lia bure hai hum
Tum achy hu kar kya acha kia
Rajpoot🤗

Prince_Rajpoot
 

Kesy hu damadam walo

Prince_Rajpoot
 

Assalamualaikum

Prince_Rajpoot
 

جب انسان محدود خواہشوں اور ضرورتوں کا پابند ہوتا ہے ، تو اُسے زیادہ جھوٹ بولنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آتی۔

Prince_Rajpoot
 

کسی دوسرے شخص کو عورت کو موم یا پتھر کا خِطاب دینے کا حق نہیں ہوتا وہ خود چاہے تو محبوب کےاشاروں کی سمت مڑتی رہتی ہےـ اور پتھر بننے کا فیصلہ کر لے تو کوئی شخص بھکاری بن کر بھی اُس کی ایک نگاہِ التفات نہیں پا سکتا۔

Prince_Rajpoot
 

چھوٹا بن کے رہو تو بڑی بڑی رحمتیں ملیں گی... کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے۔

Prince_Rajpoot
 

اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ۔۔۔ سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے۔

Prince_Rajpoot
 

سن کر تمام رات میری دستان غم بولے تو صرف یہ کہ بہت بولتے ہو تم

Prince_Rajpoot
 

Asslamualikum To All my Damadam Members

Prince_Rajpoot
 

For Girls:;;;;;
کس کس کو کہوں دیکھنے سے اجتناب کیجئے محترمہ آپ سے ہی گزارش ہے نقاب کیجۓ

Prince_Rajpoot
 

عیاری اور مکاری اس چھوٹے کمبل کی مانند ہے جس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگے ہو جاتے ہیں۔

Prince_Rajpoot
 

انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے اپنی پسند کے لوگوں کے لیے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے

Prince_Rajpoot
 

صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے