جس محبت کو تیسرے کے مشوروں سے نبھایا جائے وہ محبت / محبت نہیں رہتی پھر کیونکہ محبت میں تیسرے کی گنجائش نہیں ہوتی جہاں تیسرا آکر مشورے دے
اُس محبت کو خاک ہونے میں وقت نہیں لگتا
بِھیک میں مُحبت مانگنے کا دُکھ سمجھتے ہو
مَانگ کر بھی نہ ملنے کا دُکھ سمجھتےہو
میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں
تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو....
" اور پھر کبھی کبھی پُرانی یادیں تازہ ہونے پر دم گُھٹنے لگتا ہے_"
اب تو خیر آنکھ کی بنتی ہی نہیں نیندوں سے...!! ورنہ میرا ہر خواب، خواب ہوا...
کرتا تھا..
میں بہت عجیب لڑکی ہوں..! یہاں سبھی میرے الفاظ پڑھتے ہیں..!! میرے الفاظ...
پسند بھی کیے جاتے ہیں لیکن..!! اُن کے پیچھے چُھپا درد کوئی نہیں پڑھ پاتا..!! یہ حقیقت ہے کہ جو بات آپ پر گزری وہ آپ جتنا محسوس کر سکتے ہوویسا کوئی نہیں محسوس کر سکتا..!!
میں وہ ہوں کہ..!! جس کی کھوج میں دن رات ایک کرنے والوں کو..!! اگر مل جاؤں...
تو..!! ٹھکرا کر رسوا کر دیتے ہیں..!!
سر سے لے کر پاؤں تک ساری کہانی یاد ہے
آج بھی وہ شخص مجھ کو منہ زبانی یاد ہے
"-دل چاہتا ہے ایک کہانی لکھو ،
جس میں تمہارے نام کا کردار بنا کر اسے تنہا ، پیاسا صحرا میں تڑپتا چھوڑ دوں! ۔ "
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"
زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے
اگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا....
دو چار لوگ ہیں ابھی، جن کو عزیز ہوں
مجھ سے ہو جائیں گے مگر بیزار، عنقریب
ہم سے بھی ھاتھ کر گیا ہے تُو ؟
ہم تو پیروں میں بیٹھتے تھے تیرے...
میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا
شکر صد شکر____ہراذیت سے نجات مبارک
فاصلہ بڑھا لیا آپ نے میں نے بھی دیوار پکی کرلی
دیکھو غلط فہمیوں نے کیسی ترقی کرلی
بس ایک میری محبّت ہی نہ سمجھ پائے تم
باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو۔۔۔
خواب کو خواب سمجھتی ہی نہیں جانے کیوں
ڈھونڈھتی رہتی ہیں اک شخص کو پاگل آنکھیں
وہ جن کے ساتھ شب و روز کا پتا نہ چلے
پھر ان کے ساتھ کبھی کوئی رابطہ بھی نہ ہو
میں نے اُس دن سے اپنی بات کو سمجھانا یا وضاحت دینا چھوڑ دیا جِس دن یہ جان لِیا کہ لوگ آپ کی بات کو "اپنی سمجھ" تک ہی "سمجھ" سکتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain