Damadam.pk
Princes..vini's posts | Damadam

Princes..vini's posts:

Princes..vini
 

ہر چیز قیمتی ہوتی ہے
ملنے سے پہلے اور کھو جانے کے بعد

Princes..vini
 

آج پھر تم نے کسی اور کی عینک پہنی
آج پھر تم کو میرے عیب دکھائی دیں گے

Princes..vini
 

Edυcατioη is τhe mosτ poωerfυl ωeαpoη ωhich yoυ caη υse το chαηge the ωorld.

Princes..vini
 

I ωill sυccess iη life
ηoτ iммediατely βυτ defiηiτely ❤️

Princes..vini
 

کسی سے مل نہ سکو تو خدا کا شکر کرو
کسی سے مل کے بچھڑنا بڑی اذیت ہے

Princes..vini
 

جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ برباد کر دیتی ہے اسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے برباد کر دیتی ہیں

Princes..vini
 

میں بس لکھنے کی حد تک وحشت زدہ ہوں۔۔۔
مجھ سے مسلسل گفتگو آپ کو بیزار کرے گی...

Princes..vini
 

جب نئے مل جائیں پرانے کہاں یاد رہتے ہیں..🙂

Princes..vini
 

*" خُدا کی قسم! ۔۔۔ جِس مُحبت کے لِیے دُنیا ترستی ہے میں نے وہ مُحبت کی ہیں تُم سے ۔۔۔ مگر افسوس!* ۔ "

Princes..vini
 

مسئلہ دسترس___ سے باہر ہے
میں اُسے بُھولنے سے قاصر ہوں

Princes..vini
 

خوف آیا تھا پہلے پہل مُجھے
اب تو ہنس دیتی ہوں اپنی ویرانی پر

Princes..vini
 

لوٹ آؤ نا.....
میرا بھی ہنسنے کو جی چاہتا ہے...

Princes..vini
 

تعلق رہے یا نہ رہے پر احترام رہنا چاہیے، انسان کا بھی اور اس کے راز کا بھی۔۔

Princes..vini
 

عشق ہو اور درد نا ہو مطلب
دسمبر ہو اور سرد نا ہو

Princes..vini
 

دوستوں یا شناساؤں کو آہستہ آہستہ اپنے سے دور ہٹتے دیکھنا، یا اداس ہوتے دیکھنا ، ایک بڑا تکلیف دہ تجربہ ہے۔ لیکن زندگی کے اس راستے پر بھی چلنا ہوتا ہے...

Princes..vini
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے __

Princes..vini
 

بعض اوقات وہ اذیت لِکھی بھی نہیں جاتی ،
جو محسوس ہورہی ہو ۔

Princes..vini
 

کچھ لوگوں کی زندگی کبھی خوبصورت نہیں ہوتی!
پر وہ روتے نہیں!
ایک وقار سے زندگی گزارتے ہیں۔۔
کہ عام لوگ جو دیکھتے ہیں،
رشک کرتے ہیں!
اور ان سی زندگی گزارنے کی تمنا کرتے ہیں..
لیکن....!!!
ان لوگوں کی زندگی آسان کہاں ہوتی ہے

Princes..vini
 

حقیقت یہی ہے کہ بہت سے درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم سر درد کا نام دے لیتے ہیں

Princes..vini
 

یکطرفہ محبتیں بڑی بدقسمت ہوتی ہیں بلکل ان قبروں کی مانند
جن کا کوئی وارث نہیں ہوتا