Damadam.pk
Princes..vini's posts | Damadam

Princes..vini's posts:

Princes..vini
 

اَزیتوں نے کُھوکھلا کر دیا ہے مُجھے،
بِلکل ایسے ہی جیسے دِیمک لکڑی کو کرتی ہے...!

Princes..vini
 

"سمجھوتہ دوسروں کے سکون کیلئے کیا جاتا ہے، لیکن جس نے کیا وہ کتنا بے سکون ہے؟
یہ کوئی نہیں جانتا

Princes..vini
 

مل گئی تھی اس میں
ایک بوند
تیرے عشق کی
اس لیئے
میں نے
عمر کی
ساری تلخی پی لی..!

Princes..vini
 

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور۔۔۔!
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی

Princes..vini
 

میں نے زندگی کے بارے میں جو کچھ بھی سیکھا ہے اس کا خلاصہ چار لفظوں میں کیا جا سکتا ہے __
" یہ چلتی رہتی ہے __ "

Princes..vini
 

بعض اوقات ہمیں ایک لمحے کی قیمت___ تب تک معلوم نہیں ہوتی ___جب تک وہ یاد میں__ تبدیل نہیں ہو جاتا__

Princes..vini
 

نئے سال میں محبت نئی کروں گی۔۔
کسی کے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے

Princes..vini
 

اُلجھنیں اور بھی تھی اُس کے لیے...
ایک میں بھی تھی مصیبت اُس کی

Princes..vini
 

غلط فہمی کی برفیلی ہوائیں جب چلتی ہیں
محبت کے دریچوں پر دسمبر ٹھر جاتا ہے

Princes..vini
 

حسرتوں کے دفن کا اہتمام ہونا چاہیئے۔۔۔!
دل کے ایک کونے میں قبرستان ہونا چاہیئے

Princes..vini
 

" مُجھے نہیں پتہ کہ ؛ آج کل تُمہاری شامیں کون خُوبصورت بنا رہا ہے لیکن ، وہ جو کوئی بھی ہے اُسے اپنی کافی کا پہلا گھونٹ پِلا کر اپنا عادی مت بنانا ۔

Princes..vini
 

ہم ایسے مُعاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ ڈرامے دیکھ کر روتے ہیں اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں...!!
سب ڈرامہ ہے

Princes..vini
 

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺕ ﭘﻮﺭﺍ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻃﻠﺐ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﺐ ﮨﯽ ﺍﭘﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺁ ﺩﮬﺎ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﻏﺮﺽ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮨﻮﺗﺎ

Princes..vini
 

Kala Pathan

Princes..vini
 

اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں، پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے۔
اور اگر ایسے لوگوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں،
"محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے"۔

Princes..vini
 

محبت تو نہیں لیکن انوکھا رابطہ ہے کوئی
مجھے اک شخص کی تکلیف سے تکلیف ہوتی ہے

Princes..vini
 

"- میں تو سرد موسم سے بیمار ہو جاتی ہوں
سوچو سرد لہجے کیسے سہے ہوں گے میں نے! - "

Princes..vini
 

ہم نا مکمل لوگ, مکمل لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے کبھی ہماری سانس پھول جاتی ہے اور کبھی وہ ہمیں بہت پیچھے چھوڑ دیتے ہیں

Princes..vini
 

*سب کے ساتھ اچھے رہیں.”الوداعی“ لمحے کا کوئی وقت نہیں ہوتا*

Princes..vini
 

ہمارے جیسوں کے دِلوں میں مُحبت کو پہلے ڈال کر پھر نِکالا گیا تاکہ ہمارے دِل مُحبت کے ذَاٸقے سے واقفِیت کے بعد تاحیات مَحرومی کا دُکھ جھیلتے رہیں