Damadam.pk
Princes..vini's posts | Damadam

Princes..vini's posts:

Princes..vini
 

کوئی ایسا ورد بتاؤ لوگو مہز گفتگو جب یار ہو
وقت تھم۔جائے
رک جائے
ہائے۔۔۔ٹھہر جائے

Princes..vini
 

جو لوگ آپکو چھوڑ کر جا چکے ہیں
وہ دراصل اپنــے سٹیشن کــے منتظر تھـے

Princes..vini
 

کتابوں جیسی ہوں میں
کھل جاؤں تو دوست بنا لیتی ہوں..✨

Princes..vini
 

دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ
دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد۔۔۔۔!

Princes..vini
 

بیٹھ کر پاس مِیرے سُورۂ یٰسین پڑھو۔۔
مجھ میں اِک قَبر ہے اور قَبر بھی ویرانی ہے۔،

Princes..vini
 

کچھ کہانیاں ،
ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں ،
زندگی کی کتاب میں ،
لاکھ چاہنے کے باوجود ،
ان کا احتتام سمجھ نہیں آتا ،
شاید وہ نا مکمل قصے ،
ہماری زندگی کو مکمل کرنے کے لیئے ،
ادھورے رہ جاتے ہیں ۔۔۔!!
مگر !
نجانے کیوں ،
ہم بار بار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس ادھوری کہانی کے ،
مکمل ہونے کی آس لگا لیتے ہیں ۔۔۔!!
ہم کیوں زندگی کی پوری کتاب کو چھوڑ کر ،
اس ادھوری کہانی سے نکل نہیں پاتے ...!!

Princes..vini
 

جب جب کوئی اداس دکھا ہم بھی ہوگئے....
سب کی اداسیوں کا رکھا اس قدر خیال.....

Princes..vini
 

جو بھی آتا ہے کھو جاتا ہے کہیں
اے طبیب دیکھ زرا دل میں سوراخ تو نہیں

Princes..vini
 

جوڑ کر _______ بدنما نہ کر دینا 🙂
ٹوٹے رہنے میں ہی دلکشی ہے اب

Princes..vini
 

ایک عرصے سے سِیاہ حلقے ہیں میری آنکھوں میں ،
ایک عرصے سے میرا سُکون سے کوئی واسطہ نہیں! ۔ "

Princes..vini
 

تم جس کو دستیاب ہو
لازِم ہے یہ اُس پر
کہ ہر روز اپنے بخت کا
صدقہ دیا کرے

Princes..vini
 

اُس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے ___مگر جی کو جلانے والے

Princes..vini
 

تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گی۔

Princes..vini
 

جو لفظ زبان سے ادا نہیں ہوتے نہ"
"وه انسان کے اندر چیخیں مارتے ہیں"

Princes..vini
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے

Princes..vini
 

مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ..
مجھے بس زبانی یاد کر..
تیری داستاں میں نہیں ہوں میں..
مجھے دھڑکنوں میں
تلاش کر..

Princes..vini
 

زندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی
ہر وہ انسان جسے آپ ملتے ہیں،وہ یا تو آپکی آزمائش ہوتا ہے یا سزا ہوتا ہے،یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا ہے!!

Princes..vini
 

سارے پھول حیرت سے تک رہے ہیں مُجھے
کہ ساری تتلیاں مُجھ ہی پہ آ کے بیٹھتی ہیں⁦
⁦🦋

Princes..vini
 

جانتے ہو تم؟؟؟
میں رات کے اس پہر کیوں نہیں سو پاتی؟
کیونکہ مجھے خاموشی میں سونے کی عادت ہے رات کے اس پہر ہر طرف خاموشی ہوتی ہے لیکن یہ جو میرا دل ہے نا یہ اپنی بے حسی اور بے بسی پر چیخ چیخ کے روتا ہے اور یہ شور مجھے سونے نہیں دیتا💔
😑

Princes..vini
 

جہاں میں کوئی بھی کاندھا نہیں ملا سو ہم
بروزِ حشر خدا سے لپٹ کر روئیں گے