Damadam.pk
Princes..vini's posts | Damadam

Princes..vini's posts:

Princes..vini
 

اداس شامیں،
تلخ باتیں
،ان کہے الفاظ،
اذیت بھری یادیں،
سرد جذبات،
نم آنکھیں،
چیختی ہوئی خاموشی،
میں اور میری چائے"

Princes..vini
 
Princes..vini
 
Princes..vini
 

Ragnar .h1

Princes..vini
 

Jag Ghomiya tharey jesa na koi.b1 vinoo.m5

Princes..vini
 

Poja ka time ho gaya hai .b1

Princes..vini
 

Damadam K Bhaiyo or unki sajniyo .a5 damadam k Jano Mano ko Mera namastey .b1

Princes..vini
 

Damadam ki Atmao ko Mera parnaam.d2

Princes..vini
 

Tum na Miley to Kya howa .i5 mein ne bhi tumhare name ka kutta pal liya.d2.b1

Princes..vini
 

دل کی ہر بات نہیں کہی جا سکتی؛ شاید اسی واسطے ہی خدا نے خاموش آہیں اور سسکیاں بنائیں؛ آنسو پیدا کیے؛ طویل نیند بنائی اور اسی خاطر ہی بے کیف مسکراہٹ اور وقتِ الوداع ہاتھوں کو ہلانے کا سامان پیدا کیا۔

Princes..vini
 

کہا مجھ سے قلندر نے، سمجھ آسان سا نُکتہ
غمِ جاناں ہو جس دل میں۔۔، غمِ دنیا نہیں ہوتا !!!!

Princes..vini
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ لاکھ دل کے
تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا

جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے❤
P  : جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ان سے کسی صُورت بھی دامن نہیں چُھڑوائے جا سکتے❤ - 
Princes..vini
 

اور تُمہیں کیا پتہ کہ ؛ درد سہنے میں ، مُحبت بُھولنے میں ، خود کو سمبھالنے میں عُمریں بیت جاتی ہیں ، دِل مُردہ ہو جاتے ہیں اور جذبات سرد پڑ جاتے ہیں! ۔

Princes..vini
 

مٙیں کمرے میں پچھلے چار سالوں سے
فقط اِس حقیقت کا نقصان گننے کی کوشش میں اُلجھی ہوئی ہوں
کہ تُو جا چُکا ہے🦋

Princes..vini
 

مُحبت ہم جیسوں کے لِئے رحم نہیں رکھتی ، ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا ، نہ ہی اٹیک آتا ہے ، ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس! ۔

Princes..vini
 

میں نے یک طرفہ محبت بھی نبھائی اس سے،
یعنی اک ہی ہاتھ سے تالی کو بجایا برسوں!

Princes..vini
 

آنکھ لگ جائے توسرہانے کھڑا رہتا ہے،
مر گئ میں تو مرے دکھ نے اجڑ جانا ہے!

Princes..vini
 

وہ ہم سے پوچھنے آئے کہ کیا بچا ہے باقی۔۔؟؟
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہا "وحشت"🦋

Princes..vini
 

الوداعی ملاقات میں
بولے گئے الفاظ
دلوں میں سوئی کی نوک کی طرح بیٹھ جاتے ہیں اور جب کبھی بھی حرکت کریں
تو درد کرتے ہیں..