History has been changed
🇵🇰💞🇵🇰❤️🇵🇰
ایک مرد اپنی پسندیدہ عورت کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہمیشہ کھو دیتا ہے۔
اور ایک عورت اپنے پسندیدہ مرد کو ہمیشہ زیادہ چاہ کر کھوتی ہے۔
🥲💔🙂

ایک میسج سے مجھے روز ہنسا سکتا ہے۔
ایک نمبر ہے جو اُداسی کو مِٹا سکتا ہے۔
💞❤️
یہ دُنیا کتنی پاگل یہ دُنیا ہے
کہتی ہے مجھ سے اُس کو بھول جا
اُس کی تو باتوں میں ہیں ملاقاتیں
لہجے میں اُس کے شامل ہاں
ہے پناہ۔
🎵💞🎵
تُو نے صورت نہ دٍکھائی تو یہ صورت ہو گی۔
لوگ دیکھیں گے تماشا تیری دیوانی کا۔
💞💔
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر
یا درد بن کر
سب سے ہنس ہنس کے بات کرتا ہے۔
اور ہمیں دیکھنے سے ڈرتا ہے۔
تُم بے رُخی کی بات کرتے ہو۔
یہ اشارہ ہے۔ وہ ہمارا ہے
💞❤️

اُسے یہ شکوہ کہ میں اُسے سمجھ نہ سکی۔
مجھے یہ مان کہ میں جانتی فقط اُسی کو تھی۔
😥💞
Me to myself
💞😂
تُو کس جہان سے اُتری ہے اے ماوراءٍ حُسن
زمین زادیاں تو اتنی حسٍین نہیں ہوتی۔
تُم جو ہر روز رُلا دیتے ہو مجھے۔
کیا میرے درد سے اب تمہیں درد نہیں ہوتا۔
😥
Obsessed with this ost🎶🎵
💞
تجھ سے کیا پردہ کروں
تُو میرا آئینہ۔
تیری دید چکھوں تو لگے
جیسے امرِت پینا۔
او صاحٍب او صاحِب
تیرے واری واری میں۔
او صاحِب او صاحِب
جِند ساری ہاری میں۔
🎶🎵

دُنیا کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے۔
درد میں اکیلے اور خوشیوں میں زمانہ ہے۔
💔😥
اُس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا۔
بالکل ویسے ہی جیسے
کسی فاقہ کش کو لقمہ تھما کر
واپس چھین لیا جائے۔
💔😥


اب کس کی طرف دیکھ کے کہتے ہو کہ یہ ہے۔
پہلے تو میری سمت اشارہ تھا تمہارا۔
تُم جس کی جُدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے۔
دیکھا تو وہی شخص دوبارہ تھا تمہارا۔
💔💞
تمہاری چُپ اور ہمارا لہجہ۔
کبھی ملیں گے
تو بات ہو گی۔
ہماری آنکھیں , تمہارا چہرہ
کبھی ملیں گے
تو بات ہو گی۔
💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain