کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے تیرے۔🍁
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں۔
🍁💔😥
اگلی بار جب کوئی کہے گا محبت ہے تم سے
"ہم بس یہی پوچھیں گے "کب تک رہے گی🙂🖤
اگر آپ کا ذہنی سکون
کسی انسان سے وابستہ ہے
تو آپ لاعلاج ہیں
💞😞
دل چاہتا ہے،
غارِ اصحابِ کَہف میں جا کر سو جاؤں،
جب نیند سے اٹھوں،
میرا زمانہ گزر چکا ہو،
میرے سِکے کھوٹے ہو چُکے ہوں،
میری بات کوئی نا سمجھتا ہو،
مجھے کوئی نا جانتا ہو
رب سے پوچھوں،
بتا کہاں جاؤں،
رب کہے،
تیرے زمانے اب نہیں رہے،
انسان سبھی مر چکے ہیں،
صرف ہجوم زندہ ہے،
جنون زندہ ہے،
تُوں لَوٹ جا،
غارِ اصحابِ کَہف میں پھر سے سو جا_____❤️✨
وہ چند خواب ، وہ اک دل، وہ کچھ حسیں جذبے
زمانے بھر سے جدا تھیں ضرورتیں میری
جانے دو میری اتنی بھی تقدیر نہیں ہے
وہ مل جائیں کوئی ایسی بھی تدبیر نہیں ہے۔
وہ میری پوری دُنیا ہے مگر اُس کے ساتھ
یار میری ایک بھی تصویر نہیں ہے۔
لوگ تو لوگ ہیں
لوگوں کی طرح دیکھتے ہیں۔
ایک ہم ہیں جو اُسے
بچوں کی طرح دیکھتے ہیں۔
میں جو دیکھوں تو
جھپکتی نہیں پلکیں میری۔
اور حضرت مجھے
اندھوں کی طرح دیکھتے ہیں۔
تیرا دیدار قضا ہوتا
نہیں ہے ہم سے۔
ہم تجھے دیکھنے والوں
کی طرح دیکھتے ہیں۔
💞
سب سے نہ مِلا کرو اتنی سادگی کے ساتھ۔
یہ دور الگ ہے ، یہ لوگ الگ ہیں
ہم جس کو دستیاب ہیں لازم ہے اُس پر
ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے
💞🙂

میرے ہونے پہ لاکھ لعنت ہو۔
میرے ہونے سے کوئی روتا ہے۔
💔😥💞
مجھے تو آپ کی آواز سے بھی عشق ہے
ذرا سوچیں!۔
آپ کا کیا مقام ہو گا
💞🙂
وہ حالت شاید قابل رحم سی ہوتی ہے جو آنسو آنکھ سے نکلنے کی بجاۓ دل پر ہی گرتے رہتے ہیں اور انسان اندر ہی اندر خود سے لڑتا ہے اپنے بکھرے ہوۓ ٹکڑوں کو سمیٹ کر خود پر ایک کھوکھلا سا خول چڑھا کر ایسے رنگ میں سب کے سامنے آتا ہے اور دیکھنے والے اسے خوش دیکھ کر اس پر رشک کرنے لگتے ہیں مگر کون کیا جانے کہ وہ اندر سے کس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔!!💔💯🥀
یہ جھوٹی کہانی مجھے نہ سناؤ
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے کہ راہِ محبت میں
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے
💔🥲
مجھ سے جو کوئی پوچھے پھول
کِھلنے کا عمل۔
میں اُس کو سُناؤں گی تیرے ہسنے کا قصہ۔
🙂💞
کسی نے کہا، آپ بہت اچھی ہیں۔
میں نے کہا ، یہی تو خرابی ہے
😂😞
نہ لالچ ہے مجھے پیسے کی،نہ شوق ہے گھر اور گاڑی کا۔
بِن مطلب سی لڑکی ہوں، تیری سادگی پہ مرتی ہوں۔
عجیب طور ہے اُس کے مزاجِ شاھی کا۔
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ہے۔
😂👀💞
سُنو
بڑا تماشا ہوگا
کچھ تو خوف کھایا کرو
تمہارے علاوہ دیکھ لے مجھے کوئی محبت سے
تو یوں سرِعام شور نہ مچایا کرو
وہ تو چھوٹی سی بیسٹ فرینڈ ہے میری
اُسے دیکھ کر تو غُصے سے منہ نہ بنایا کرو
خُدایا کچھ تو خوف کھایا کرو
میری امی کو شک ہوتا ہے تُم پر
یوں بار بار گلی میں چکر نہ لگایا کرو
اور بھابی بھابی کہ کر بلاتے ہیں دوست تمہارے
انہیں کچھ تو سمجھایا کرو
خُدایا کچھ تو خوف کھایا کرو۔
🙂❤️😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain