Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

★ Princess@7's posts:

Princess@7
 ★ 

درد
زخم
چیخ
آنسو
پیار
یہ سب آئے گا
میری جان! میرے بعد
تجھ کو محبت کا
ادب آئے گا۔
🥲💔

Princess@7
 ★ 

آپ نے فقط سُنا ہو گا ۔۔ دیکھیے ہم پہ بیتی ہے
یہ محبت ۔۔ خون پیتی ہے

Princess@7
 ★ 

کوئی ایسا جادو ٹونہ کر میرے عشق میں وہ دیوانہ ہو
یوں اُلٹ پُلٹ کر گردش کی میں شمع وہ پروانہ ہو
وہ چِلہ ایسا کاٹ کہ پھر کوئی اُس کی کاٹ نہ کر پائے
کوئی ایسا دے تعویز مجھے وہ مجھ پر عاشق ہو جائے
کوئی فال نکال کرشمہ گر میری راہ میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا وہ پئیے تو میرے خواب آئیں
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعوا ہے محبوب ہو میرے قدموں میں
پر عامل رُک ایک بات کہوں یہ قدموں والی بات ہے کیا
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا
❤️

Princess@7
 ★ 

آپ سے کیا چھپایا ہے میں نے
آپ میرا حالِ دل دیکھ ہی سکتے ہیں۔
چلیں مانا ممکن نہیں آپکا ملنے آنا
لیکن آپ اپنی تصویریں تو بھیج ہی سکتے ہیں۔

Princess@7
 ★ 

سزا پہ چھوڑ دیا کچھ
جزا پہ چھوڑ دیا
سبھی کچھ میں نے اپنے
خُدا پہ چھوڑ دیا
اُس کی مرضی ہے
جلائے یا بجھا دے اس کو
چراغ میں نے جلا کے
ہوا پہ چھوڑ دیا

Princess@7
 ★ 

"-جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں اور مُنہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بے رحم کچھ نہیں لگتا
کچھ بھی نہیں ....🙂💔

Princess@7
 ★ 

اِس وقت مجھے جتنی ضرورت ہے تمہاری۔
لڑتے بھی رہو گے تو محبت ہے تمہاری۔
❤️

Princess@7
 ★ 

اکیلا چھوڑنے والے تُو جانتا بھی ہے۔
اکیلے شخص کو مرنے کے خواب آتے ہیں۔

Princess@7
 ★ 

میں جس شخص سے روبرو ہونا نہیں چاہتی۔
اُسی شخص کی کال کا انتظار بھی ہے۔

Princess@7
 ★ 

کئی دنوں سے لڑے ہوئے تھے
نہ مل رہے تھے نہ رابطہ تھا۔
وہ جانتا تھا میرے ذہن میں
انا پرستی بھری ہوئی ہے۔
مگر وہ پھر بھی ستا رہا تھا
نہ مجھ کو پاگل منا رہا تھا۔
اُسے پتا تھا تڑپ تڑپ کے تو مر مٹے گی
مگر نہ مجھ کو آواز دے گی۔
اُسے منانے میں ہرج نہ تھا
کہ مسئلہ تھا بھرم تھا میرا۔
ایک دن یوں مجھے اچانک ہی کال آئی
وہ کپکپایا أواز مجھ کو سُنائی دی تو
وہ رو رہا تھا ۔ وہ کہ رہا تھا
میں جانتا ہوں بہت ہو ضدی
مگر کیوں یوں ستا رہی ہو۔
مباحثہ نہ سنو گا اب میں
تُم مجھ سے ملنے بس آ رہی ہو۔
❤️

Princess@7
 ★ 

ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ

Princess@7
 ★ 

ہمارے واسطے وہ ایک شخص کافی ہے۔
سوائے اُس کے جہان سارا اضافی ہے۔
تُو میرا عشق ہے۔
عشق میں یہ دل تو کیا۔
جان بھی لے اگر تو تجھے معافی ہے۔

Princess@7
 ★ 

دوسرا عشق نہ کروں۔
بہتر ہے۔
تیرے ہجر میں مروں۔
بہتر ہے۔
تُو کہیں بھی نہ ملے مجھے
اور میں تجھے ڈھونڈتی رہوں
بہتر ہے۔
تُو جہاں چاہے پیش ہو جاؤں۔
تُو نہ چاہے تو نہ دِکھوں
بہتر ہے۔
تیری ہر بات پر جھکا دوں سر
تیری ہر بات پر کہوں
بہتر ہے۔۔۔۔
🥲💔

Princess@7
 ★ 

ہم سے بڑھ کر کوئی پیارا بھی نہیں تھا اُس کو۔
مگر یہ سچ ہے احساس ہمارا بھی نہیں تھا اُس کو۔
اور پھر طعنہ دیا دھوکہ دہی کا اُس نے۔
میں نے یہ تیر تو مارا بھی نہیں تھا اُس کو۔

Princess@7
 ★ 

ہمیشہ یاد رہے گی یہ جاتی ہوئی عید....
بہت روئی تھی ایک شخص سے بات کرنے کے لیے...
💔🥲

Princess@7
 ★ 

ایک اچھا ہمسفر
وہ ہوتا ہے جو آپ کی عزت کرتا ہے ۔ جو آپ کی چھوٹی چھوٹی خواہشات کا خیال کرتا ہے آپ کے ساتھ مزاق کرتا ہے لیکن آپ کا مزاق بننے نہیں دیتا جو آپ کے آنسو پر، پریشان ؟ اور آپ کے خوش ہونے پر خوش ہوتا ہے
🖤💚

Princess@7
 ★ 

میرے مقابلے پہ کس کو لاؤ گے۔
میرے سوا کسی کو مانتا ہے دل؟
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں۔
تمہارے ساتھ بھی بے حساب دُکھا ہے دل۔

Princess@7
 ★ 

دنیا میں کچھ مثل و صف ہوتے ہیں
خامیاں دیکھ کر بھی ساتھ نہیں
چھوڑتے 🥀🌸🖤

Princess@7
 ★ 

مرد کا عشق عورت کی مُحبت سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے، عورت اگر مُحبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں آکر کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن اگر مرد عشق کر لے تو وہ اپنی من پسند عورت کو کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کر سکتی بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک شخص کو ایسا عشق ہوتا ہے اور خوش قسمت ہے وہ عورت جسے ایسا سچا عشق کرنے والا مرد ملتا ہے.
❤️🙂

Princess@7
 ★ 

اب میری چھوٹی سی غلطی کا بھی حساب رکھتے ہو تُم۔
پہلے تو کہتے تھے ۔۔ میری جان تمہیں سب معاف ہے۔
مجھ پہ تہمت لگا رہے ہو مخلص نہ ہونے کی۔
تُو خود بتا ۔۔ تیرا دل صاف ہے؟
🥲💔