کیا لکھوں کہ آنکھ نم ہے میری۔
کیا لکھوں کہ زبان بند ہے میری۔
دل پر بوجھ تو کئی سوالوں کا ہے۔
کیسے لکھوں کہ جان تنگ ہے میری۔
عید کے دن کی طرح تُم نے مجھے ضائع کیا۔
میں تو سمجھی تھی محبت سے گُزارو گے مجھے۔
ابھی پورا پاکستان چاند ڈھونڈ رہا ہے مگر۔
میں تو یہاں ہوں
😂🌙❤️
مبارک عیدیں اُنہیں جن کو تُم میسر ہو۔
ہمارے ہاتھ خالی ہیں، ہمارا سوگ بنتا ہے۔
یوں تو میں خود کو ذرا سا ہی پاگل بتاتی ہوں
در حقیقت میں لڑکی مکمل نفسیاتی ہوں...
😂💔🥲
کون پِھر تُم کو سراہے گا ہماری مانِند...؟؟
کون رکھتا ہے میری جان ہماری آنکھیں
لوگ صرف ہمارے ناپ کی قبریں کھود سکتے ہیں
💔 وہ دل میں جگہ نہیں دے سکتے۔
);
جس کو رہتی تھی سَدا فِکر میری ، دیکھو آج
وہ میرے دِل کی اُداسی پہ ، بڑا راضی ہے
کچھ تو معلوم ہو آخر ، تیرا معیار ہے کیا؟
مجھ سے ہر شخص یہاں ، تیرے سِوا راضی ہے ۔

The most scary thing about Ramzan is when you realize
;
It's not shaitan!
"It's you"
dear girls...
.
جس دن روزہ نہ ہو اُس دن ایسی شکل بنا کے رکھو کہ لوگوں کو خود پوچھنا پڑے
"بیٹا روزہ زیادہ لگ رہا ہے کیا؟"
۔
😂😊🤣😂
ہر اِک درد کی شدت چُھپائی جائے گی۔
عید تو عید ہے،آخر منائی جائے گی۔
عجیب دہشت ہے اُس کے نام کی مجھ پر۔
کچھ غلط کروں ۔۔ تو سب کہتے ہیں
بتائیں اُسے؟؟؟
😅❤️😂
اُس کا میرا ہونا نہ ہونا بعد کا قصہ ہے۔
لیکن مجھے وہ میرا تو لگتا ہے۔
اور ع۔ش۔ق سے میرا کوئی تعلق تو نہیں۔
فقط وہ شخص مجھے اچھا لگتا ہے۔
اور وہ جو اچھا لگتا ہے۔
پھر اُس جیسا کوئی اچھا نہیں لگتا۔
نہ مہندی لگانے کی چاہ رہی اور نہ چوڑیاں پہننے کی۔
مُرشد۔۔۔
مجھے زندگی میں اتنا بھی میچور نہیں ہونا تھا۔
🙂💔
🥀۔۔۔۔۔۔ اور اگر تم جان جاؤ تکلیف میری🥺
تو تمہیں میرے مسکرانے پر بھی ترس ائے گا
میری انا نے ہی گوارا نہیں کیا ورنہ !
میری چند بدعاؤں کی مار تھا وہ شخص🙂💔
میں نے اپنی زندگی میں کئ سبق سیکھے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل دی وہ ہے "دستبرداری "دنیا کی ہر شے
سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے سوائے حق کے یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب کسی چیز سے دستبردار ہوئی سکون پا گئی۔
ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پر حق ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہی سے بے سکونی کی ابتدا ہوتی ہے ہم تو اپنے نہیں پھر کوئی چیز ہماری ملکیت کیسے ہو سکتی ہے ہماری تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص اور خلوص کے ساتھ اپنے فرائض کی ادائیگی ہے
یہ سارے پارسا چہرے، میری تسبیح کے دانے ہیں🔥۔
نظر سے گِرتے رہتے ہیں، عبادت ہوتی رہتی ہے۔
ایسی لڑکی بنیں جو "لپسٹک" لگانے کے بعد "نقاب" کر لے✨
بال "سٹریٹ" کرنے کے بعد "حجاب" کر لے🦋
"مہندی" لگانے کے بعد
"Gloves"
پہن لے.🌸
اور تیار ہو کر نیا "سوٹ" پہننے کے بعد "عبایا" پہن لے 🤎
شریعت نے عورت کو "سجنے سنورنے" سے تو "منع" نہیں کیا ......!!!!
بس چند "حدود" مقرر کی ہیں جن کی پاسداری ہم پر "فرض" ہے✨😇💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain