محبت ہر کسی کے لیے سُرخ گلاب نہیں ہوتی۔
❤️
محبت کی ضد کبھی بھی
نفرت نہیں ہوا کرتی__
محبت میں جب اذیت ملے
تکلیف اپنی پڑ جائے__
تو محبت خاموش ہو جاتی ہے
لا تعلقہ ہو جاتی ہے__
پر جس سے محبت ہو__
اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی
عمر کے جس حصے میں لڑکیاں___!!
تتلیوں کے سنگ اڑنا سیکھتی ہیں___!!
میں نے تب ماں سے دکھ چھپانا سیکھا__!!
اب یوں ہے کہ _________!!
عمر کے اس حصے میں _______!!
جب محبت نے چاروں طرف سے آنا ہو___!!
میں نے زندگی کو خط لکھ بھیجا کہ اب بس کر _!!
میں تھک گئی ہوں ______!!💔🙂
جن کو نظر آتی ہیں آج کئی خامیاں مجھ میں
وہ کبھی کہا کرتے تھے کہ تم جیسا کوئی نہیں۔
جس ملک میں ریوالور کی گولی سات روپے کی ہو اور ایک
life saving tablet
سو روپے میں ملتی ہو، وہاں کون اُٹھ کر یہ کہے گا کہ ہاں یہ وہ آدمی ہے جس کو میں نے سڑک پر چار لوگوں کو مارتے دیکھا۔‘‘
محبت میں ضد نہیں ہوتی
محبت تو ہتھیار ڈال دینے کا نام ہے ،جیت کر بھی ہتھیار ڈال دینا صرف محبت والوں کو شیوہ دیتا ہے
محبت تو باٹنے کا نام ہے
کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے
کسی کے واسطے ننھی سی قربانی محبت ہے
کہیں ہم سارے راز کھول سکتے ہوں کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے
دل میں درد،ویرانی مگر پھر بے کسی کے واسطے ہونٹوں پر ہنسی لانا زبردستی ہی مسکرانا محبت ہے
کہیں بارش میں بھیگتے بلی کے بچے کو گھر لے کے آنا محبت ہے
کوئی چڑیا کمرے میں بھٹکتی آن نکلی ہو تو اس چڑیا کو پنکھا بند کر کے راستہ دیکھلانا محبت ہے
کسی کے زخم سہلانا کسی روتے ہوئے دل کو بہلانا محبت ہے
یہ میٹھا بول میٹھی بات میٹھے لفظ کیا ہیں 'محبت ہے '
محبت ایک ہی ہے اور وہ بس ایک ہی ہے اللّٰہ کریم کی خاطر مگن رہنا
انسانوں میں محبت بانٹتے رہنا
کسی نے اہل ستم کو ایک لفظ تک نہ کہا
سبھی نے مجھے نصیحت کی صبر رکھو 🙃🥀
جس کی جدائی میں مر جانے کا خدشہ تھا بہت
اب اسی شخص کا خیال آئے تو ہنسی آتی ہے
درد سے اپنی پرانی شناسائی ہے میرے دوست
خوشی میں بھی کوئی غم کی تدبیر نکل آتی ہے
میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا
💔
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں
ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے
پھر ہِجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا 🙃🥀
کِسی بھی اِنسان کو اُس کے انتہائی کمزور پہلو سے مَت توڑیں آپ صلاحیت کے جس درجے پر بھی ہوں مقافاتِ عمل اَٹل ہے
" دُکھ دے کر سوال کرتے ہو
" تُم بھی غالب کمال کرتے ہو
" دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا
" چلو کُچھ تو میرا خیال کرتے ہو
"شہر دل میں یہ اُداسیاں کیسی
" یہ بھی مُجھ سے سوال کرتے ہو
" مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے
" تُم بھی جینا مُحال کرتے ہو
" اب کس کس کی مثال دوں تُم کو
" ہر ستم بے مثال کرتے ہو✨
😡بغیر کفن کے دفن کر دوں گی
اگر اب کسی نے بولا
TRUST ME
میں دوبارہ کھِل جاؤنگی اور انہیں ثابت کرونگی کہ مرجھانا محض ایک فضول کہانی ہوتی ہے 🙂🥀
حلق سے نہیں اترتا اب اشکوں کا نمک
میری آنکھوں میں اب وصل کے جگنو رکھ دے ❤
میں حساس دل لیے بہت عام
سا چہرہ ہوں___ 🖤
میں ڈھونڈتی ہوں خوشی کے لمحے قدم قدم پر
دل اپنی خود ساختہ اداسی میں جل رہا ہے,
🖤
مُجھے کیا گِلہ ہوگا کِسی سے جبکہ ؛ میں یہ جانتی
ہُوں ۔۔۔ کہ ؛
میری خُوشیوں کی عُمر نِہایت مُختصر ہُوتی ہے...! - " 💔🙂
ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا.!!
ہم جھیل رہے ہیں ، تری قلت اُسے کہنا.!!
ہاتھوں کی لکیروں میں ، ترا نام نہیں ہے.!!
اور بڑھتی چلی جاتی ہے ، چاہت اسے کہنا.!!
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا.!!
ہاں لہجوں میں آجاتی ہے ، شدت اسے کہنا.!!🙂🖤
ہمارا خود کا ایک رتبہ ہے
آپ کوئی بھی ہو ہمیں فرق نہیں پڑتا______!!✌️🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain