Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

میں ایک تجسس کے سوا کچھ نہیں
آپ پرکھیں گے،جانیں گے،اکتا جائیں گے

Princess-Mehak-786
 

عشق ہو اور درد نہ ہو⁦
مطلب😞
دسمبر ہو اور سرد نہ ہو

Princess-Mehak-786
 

نومبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا،
مجھے بھی شام ہونا ہے، مجھے گمنام ہونا ہے

Princess-Mehak-786
 

آو منا لیتے ہیں آج #نومبر
کل پھر سے تازہ ہو جانے ہیں #دسمبر کے درد

Princess-Mehak-786
 

میں روز اُس کو سمجھاتی تھی عشق فانی ہے وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتا تھا
ایسے لڑکے سے کون بحث کا خطرہ مول لے
جو لاجواب ہو جائے__ " تو رونے لگتا تھا ۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی تردید کا صَدمہ ہے، نہ اَثبات کا دُکھ
جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو، کس بات کا دُکھ🥹💔
میز پر چائے کا بھاپ اُڑاتا ہوا کپ
اور ساتھ رَکھا ہے، نہ ہونے والی ملاقات کا دُکھ

Princess-Mehak-786
 

وہ دے رہا تھا محبت بچی کچی
ارے۔۔میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتی ہوں

Princess-Mehak-786
 

چائے اور تمہاری یادوں کا کوئی وقت نہیں ہوتا__"
...Good morning😔💔☕

Princess-Mehak-786
 

خواب کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

Princess-Mehak-786
 

وقت نے ہم کو ایک ساتھ رہنے نہیں دیا تو کیا
.
میں ہوں تری گرفت میں تو ہے مرے حصار میں

Princess-Mehak-786
 

اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل..
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا💔

Princess-Mehak-786
 

لاکھوں ملیں گے پیار کا دعویٰ کرنے والے تجھے
اے بنتِ حوّا..
مگر انتخاب اسی کا کرنا جو تمہاری چادر کا خیال کرے..

Princess-Mehak-786
 

میں نہیں جانتی کہ، زمین اور آسمان میں فاصلہ زیادہ ھے یا مشرق اور مغرب میں مُجھے بس اتنا پتہ ھے کہ تُم مجھ سے دور ہو بہت دور ہو۔🧡💔🥀

Princess-Mehak-786
 

پتا نہیں وہ کہاں خوار ہو رہا ہوگا
میرے ساتھ ہوتا تو مل کر چائے پیتے☕😂

Social media post
P  : Post by Mehak - 
Princess-Mehak-786
 

معجزہِ عشق نہ کہوں تو کیا کہوں۔۔
ہجرِ یار نے چاۓ کا دیوانہ بنا رکھا ہے۔☕

Princess-Mehak-786
 

➻❥زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے ?

Princess-Mehak-786
 

ہر لڑکی سورج مُکھی نہیں ہوا کرتی جو اپنے آفتاب کے گرد ساری عمر طواف کرتی رہے۔۔۔ کچھ گلاب زادیاں بھی ہوتی ہیں جن کو پانے کے لیے چل کر آنا پڑتا ہے، کانٹوں سے الجھنا پڑتا ہے، آزمائش سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔ اپنے آپ کو اُنکے قابل بنانا پڑتا ہے

Princess-Mehak-786
 

موت نے آ کر ______ بچایا ہے مجھے
میری قبر کے کتبے پہ ' شکریہ ' لکھنا

Princess-Mehak-786
 

بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا ،
یعنی تُمہارے بعد مُجھے موت آ گئی..!