تکلیف میں بہت رو لینے کے بعد جب درد اس مقام پہ آ جائے کہ آنسو تھم جائیں وہاں سے مضبوطی کا سفر شروع ہوتا ہے، پھر فرق نہیں پڑتا کسی خوشی یا دکھ سے اور نا کسی کے آنے یا جانے سے۔
کبھی کبھی دعاٶں کی اتنی ضرورت ہوتی ہے
کے دل کرتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز آپکے حق میں دعا کرے
ایک محبت ایسی بھی ہوتی ہے جس میں جذبات کا اظہار نہیں ہوتا
وہ ایک ایسی محبت ہوتی ہے
جس کے نصیب میں منزل نہیں تقدیر کا سفر لکھا ہوتا ہے
ایسی محبت حاصل اور لاحاصل کی سیڑھیاں چڑھنے کی محتاج نہیں ہوتی ہے
بلکہ یہ محبت روح سے قائم رہتی ہے اور صرف اک نام کے ذکر سے آباد رہتی ہے
ہر دن نہیں
مگر کبھی کبھی
وقت کی سوئیاں
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں
گھنٹوں لگا دیتی ہیں.....
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے
ہر رات نہیں ....
مگر اکثر ہی
سو جانے کے لیے.......، مسلسل جاگنا پڑتا ہے✨
زندگی تو تو ساتھ دیتی مرا
کتنا تھا تجھ پہ اعتبار مجھے
اضطرابی ہی اضطرابی کیوں ؟
کیوں کہیں بھی نہیں قرار مجھے
#شاعری ، #گیت ، #چائے اور #یادیں
یہ مرض ہی ہیں تین چار مجھے
پرہیز کیا کریں مجھ سے۔۔
چائے کے علاوہ کسی سے محبت نہیں ۔۔
I am back after a long time
نصیب میں لکھی گئی ازیتیں سہے بغیر
تو میں مر بھی نہیں سکتی۔۔!!
*مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے
*چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو
ستا لے زندگی تجھے جتنا ستانا
ہے
میں نے اس دنیا میں کونسا دوبارہ
آنا ہے
اچھا تو میں اب چلتی ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے کٹ جائیں
رگیں دماغ کی اک حادثے میں پھٹ جائیں۔۔!!
بعض اوقات ہمارے پاس سب کی موجودگی بھی ہمیں اکیلا کر دیتی ہے ہمیں لوگوں کی موجودگی سے الجھن ہوتی ہے خوف آتا ہے دل کرتا ہے بس کمرے میں اندھیرا کر کہ کچھ وقت خود کو دیا جائے صرف خود کو میسر رہا جائے
کھل گئیں آنکھیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
اوڑھ کر مٹی کے چادر بے نشان ہو جائیں گے
ایک دن آئے گا ہم بھی داستان ہو جائیں گے
اب مجھے کون ہرا سکتا ہے
تو میرے دل کا آخری ڈر تھا
بے انتہا عزیز ہے بس یوں سمجھ لیا جائے
میری سانسیں چلتی ہیں چائے پینے سے
#☕️☕️
زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے.
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے.....!
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل....
اکیلے بیٹھ کر #چائے کا مزہ لیجئیے..☕️
خیال یار کو من میں بٹھا کر چائے پی
زرا سا روئے زرا مسکرا کر چائے پی
.
Good morning
اتنا نہ یاد آیا کرو سو نہ سکیں ۔۔
صبح سُرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain