تُو میرے بعد ہوئے حادثوں کی خبروں پر
سبھی سے کہتا پھرے گا کہ یہ تو کچھ بھی نہیں
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے
پڑ چکا ہے فرق اتنا کہ اب کوئ فرق نہیں پڑتا_
❤کچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شدہ۔
یوں ہی نہیں ہو جاتی #چائے سے نسبتیں ☕
..سیاہ بخت ہوں میں
۔۔آپ مر جائیں کسی حسین نیک بخت پر۔۔۔۔۔
میری عادت ہے اپنا حال بگاڑے رکھنا
میری کوشش ہے کسی اور کو اچھی نہ لگوں میں۔۔
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہےلوگوں کی باتیں دعوے وعدے, وفائیں شِدّتیں, جذبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہوتے ہیں
Relative: Or beta Kya socha hai Aagy Zindagi ka?🙄
.
Me: bas AP jaegy or Mai mobile Le k beht jaongi 😂
#Whatsapp down
Kis kis ka Whatsapp nahi chal raha😢
کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی ان میں کسی کو شریک نہیں کرسکتے.
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﺘﺎ تھا،
ﻧﺎ ﺟﺎﻧﮯ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﮐﯿﺴﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ،
ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ
یہی ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ،
ﺳﻨﻮ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﺅﮞ ﺗﻮ،
ﮐﺒﮭﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﺎ ﺁﺅ ﺗﻮ
ﺑﮭﻼ ﭘﺎﺅﮞ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ،
ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ ؟
ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﺳﺠﺘﮯ ﺭﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮐﯿﺎ؟،
یہی ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﯽ
یہی ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮨﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﺱ ﮐﯽ،
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﮯ ﺑﺲ ﭘﺘﮧ ﺍﺗﻨﺎ،،
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﺗﮭﺎ . . ! .
میں وہ لڑکی ہوں ۔۔
اُداسیاں جس سے عشق کرتی ہیں ۔۔
مجھے پتہ ہے وہ لا حاصل ہے مگر
پھر بھی مجھے اس سے ہی محبت ہے
میں تیری بددعاؤں سے مرجاؤں.
یہ میرے دل کا آخری ارمان ہے.
وہ بھی اپنے نہ ہوئے۔۔
دل بھی گیا ہاتھوں سے۔۔
اکتوبر_پھر_اداس_ہے___
اجنبی سی راہوں میں
دور تک نگاہوں میں
بے رخی کا موسم ہے
آج پھر نگاہوں کو
بیتے پل کی پیاس ہے
پھر رہی ہوں در بدر
کسی معجزے کی آس ہے
ایسا لگتا ہے جیسے
"اکتوبر پھر اداس ہے"
بات تو کرے کوئی
ساتھہ تو چلے کوئی
خاموشی کا پہرا ہے
زخم دل کا گہرا ہے
کسی بہت ہی اپنے کی
آج پھر تلاش ہے
ایسے لگتا ہے جیسے
"اکتوبر پھر اداس ہے".
میں ایک زیست عام سی
ایک قصہ نا تمام سی
نہ لہجہ بے مثال ہے
نہ بات میں کمال ہے
ہوں دکھنے میں عام سی
اداسیوں کی شام سی
جیسے ایک راز ہوں
خود سے بےنیاز ہوں
نہ دلکشی سے رابطہ
نہ شہرتوں کا ضابطہ
میں پیکر اخلاص ہوں
وفا دعا اور آس ہوں
میں بس ایک خود شناس ہوں
اب تم کرو فیصلہ
میں ہوں بہت عام سی
اداسیوں کی شام سی
میں جو یونہی کچھ دِن نظر نہ آؤں تو کیا کرو گے؟
میں جو بے نام محبت سے مُکر جاؤں تو کیا کرو گے؟
یہ خلوص ، اعتبار ، مان ، یہ وعدے چھوڑو یہ سب
یہ بتاؤ میں اچانک سے جو مر جاؤں تو کیا کرو گے ؟
*میں تلاش میں ہوں اس سکون کے*
*اہل جہاں جسے موت کہتے ہیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain