Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

"اور تمہیں لگتا ہے کہ تم اس کو ہرا دو گے
جو 24 میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر
مسکرا دینے والی لڑکی ہے.

Princess-Mehak-786
 

Who will win today ...
.
.
Pakistan or India

Princess-Mehak-786
 

تم نے دیکھا ہے کبھی درد کا مارا چہرا
آٶ دیکھو نا کبھی تُم ہمارا چہرہ
مجھ سے ٹوٹے ہوۓ شیشے نے کہا تھا اک دن
کتنا ملتا ہے نا مجھ سے یہ تمہارا چہرہ

Princess-Mehak-786
 

زمین سے چاند کوئی،
دو لاکھ چار سو میل دوری پر ہے،
سورج کا زمین سے اوسط فاصلہ،
تقریباً 14,95,98,000 کلومیٹر ہے،
اور اس کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں،
8 منٹ 19 سیکنڈ لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔
مگر میں خاک ڈالتی ہوں،
اس سارے حساب پر،
میں آگ لگاؤں اپنی یاداشت کو،
جب مجھے یہ نہیں پتا کہ۔۔۔
تم مجھ سے کس حد تک دور ہو،
اور مجھے تمہاری ایک جھلک دیکھنے کو،
اور کتنے وقت کا انتظار کرنا پڑے گا ۔۔

Princess-Mehak-786
 

اب میری زندگی میں کوئی اور نہیں آئیگا
ایک موت ہی ہے جس کا میں وعدہ نہیں کرتی ۔۔

Princess-Mehak-786
 

جہاں سے ہٹ کے رکھ مجھ سے تعلق```
میں ہر شے سے اکتائی ہوئی ہوں..

Princess-Mehak-786
 

سونے کی چوڑیاں کچھ خاص پسند نہیں ہے مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں گجروں کی شوقین عام سی لڑکی ہوں۔۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
عہدِ وفا سے کس لیئے خائف ہو میری جان
کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں
وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے
کیوں پوچھتے ہو ہم نے بتانا تو ہے نہیں
دنیا ہم اہلِ عشق پہ کیوں پھینکتی ہے جال
ہم نے ترے فریب میں آنا تو ہے نہیں
وہ عشق تو کرے گا مگر دیکھ بھال کے
وہ تیرے جیسا دیوانہ تو ہے نہیں 🖤

اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ سُپردِ خاک کر دِیا جائے گا ! " -
P  : اور پھر ایک دِن مُجھے بھی میری ناکام خواہشوں اور بے نام حسرتوں کے ساتھ - 
Princess-Mehak-786
 

آج...
تمہیں یاد کرتے ہوئے...!
"چائے" کے ساتھ ساتھ
آنسوؤں کا نمکین پانی بھی....
حلق میں اتارنا پڑا مجھے...

Princess-Mehak-786
 

"میں اک عام سی لڑکی"
"نہ لہجہ منفرد میرا"
"بناوٹ ہے نہ باتوں میں"
"جو دل میں ہے"
"زبان پر بھی وہی بات ہے"
"میں سب کا مان رکھتی ہوں"
"مگر کسی کا دل نہیں رکھتی"
"جو مخلص ہیں انہیں خاص رکھتی ہوں"
"انہیں کھونے سے ڈرتی ہوں"
"ہنستی ہوں بہت پھر"
"جی بھر کے روتی ہوں"
"میں اک عام سی لڑکی"

Digital Art image
P  : دُنیا چاند پر پہنچ گئی 🌙 میں اس لیُےنہیں جاتی پتہ نہیں وہاں چائے☕ ملے - 
Princess-Mehak-786
 

ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﭘﮭﻮﻝ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺗﻮ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ
ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﮞ
ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﯽ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
ﺭﻭﺯﻭﺷﺐ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻋﻤﺮ ﮈﮬﻠﺘﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﮐﭽﮫ ﮐﻤﯽ ﺳﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﻭﮞ ﭘﺮ
ﮐﭽﮫ ﻧﻤﯽ ﺳﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ
ﺍﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺗﺸﻨﮕﯽ ﺳﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ _____

Princess-Mehak-786
 

"مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں۔
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں"
"میں بتاتی ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں"

Princess-Mehak-786
 

میں تو شوقیہ چأئے پیتی ہوں !
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے
وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے
یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے

Princess-Mehak-786
 

اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چاۓ کا کپ کافی ہے مجھے

Princess-Mehak-786
 

ہم لڑکیوں کی زندگی کا سفر....
بیٹی چائے پلا دو.
بہن چائے پلا دو.
بیگم چائے پلا دو.
بہو چائے پلا دو.
امی چائے پلا دو.
مرحومہ چائے بہت اچھی بناتی تھی..

Princess-Mehak-786
 

آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے

Princess-Mehak-786
 

کچھ میں ہی جانتی ہوں, جو مجھ پہ گزر گئی
دنیا تو لطف لے گی, میرے واقعات سے

Princess-Mehak-786
 

یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ھے
کھلونا ھے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ھے
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ھے
عجب ھے زندگی کی قید میں دنیا کا ہر انسان
رہائی مانگتا ھے اور رِہا ہونے سے ڈرتا ھے __________