وہ تمہیں لاکھ کہے جان دے دوں گا تمہارے لیے۔۔۔
مگر تم یہ مت بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی۔۔۔
بِنا بات کے سب کو تنگ کرنے کی عادی ہوں۔۔۔
میں اپنے بابا کی بگڑی ہوئی شہزادی ہوں۔۔۔
.
Good morning
معصوم سا چہرہ۔
خوبصورت سی آنکھیں۔۔۔
پیاری سی مسکان۔
۔
۔
۔
یہ تو ہوئی نا میری بات۔
اور بتائیں ۔۔۔کیسے ہیں آپ

کبھی کبھی کسی انسان کے ہونے سے ہم اس بات کو نہیں جان پاتے کہ اٌن کی کیا جگہ ہے ہماری زندگی میں۔۔۔
یہ سب اٌن کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد پتا چلتا ہے۔۔۔
.
Missing my beloved uncle...
May Allah bless him Paradise.Ameen
نایاب ہیروں کی قیمت گھٹا دی۔۔۔
پہن کے کالا سوٹ ہم نے۔۔۔
خوبصورتی تو الگ بات ہے۔۔۔
۔
میں تو معصوم بھی انتہا کی ہوں۔۔۔




سب کو ذوالحج کا چاند مبارک۔۔۔



چپ رہتی ہوں یعنی رشتوں کا مان رکھتی ہوں۔۔۔
ورنہ میں بھی ہر لہجے کی پہچان رکھتی ہوں۔۔۔
لوگ کہتے ہیں بہت ضدی ہو تم۔۔۔
اب کیا کروں۔۔۔
میرےبابا نے مجھے جھکنا نہیں سکھایا۔۔۔
اصول پکے ہیں ہمارے۔۔۔
دل نرم، دماغ گرم ۔۔۔
باقی سب میرے رب کا کرم۔۔۔
Baariiissshhhh 🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain