میں لوگوں کو درس دینے والی لڑکی۔۔
خود ایک نامحرم کے عشق میں برباد ہوں۔۔
تم تو میری لاش کو بھی ترسو گے۔۔
میں خود کو مار کر کہیں تنہائی میں پھینک دوں گی۔۔
Listening....🎵🎶🎵
.
تیرے نال پیار ہے مردے دم تک۔۔
تیرا انتظار ہے مردے دم تک۔۔
زندہ وی نہیں چھڈیا تے ماریا وی نہیں۔۔
اے کی ہے یار مردے دم تک۔۔
.
🎵🎶🎵🎶🎵
ہم جیسے ایسے سوچتے ذہنوں اور ایسی جاگتی آنکھوں کا حل یہی ہے۔۔
کہ ساری اٌلجھنیں اور خواب لے کر وقت سے پہلے سٌپردٍ خاک ہو جائیں۔۔
تمہیں کیا لگتا ہے تمہاری یاد مجھے ہرا دے گی محترم۔۔
میں تو 24 میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر بھی مسکرا دینے والی لڑکی ہوں۔۔
کئی لبوں کی عیادت کو ملتوی کرکے۔۔
وہ ہنس پڑی تو دلاسوں کے رنگ اُڑنے لگے۔۔
موسم کی مناسبت سے تم تحفہ دینا اگر چاہو تو۔۔۔
بہار میں اٍک گٌلاب تو خزاں میں اٍک شال دینا۔۔۔
یہ دُنیا ہے جناب ۔۔
یہاں سب سہنا پڑتا ہے۔۔
روتی ہوئی آنکھوں کے ساتھ۔۔
سب اچھا ہے۔۔
کہنا پڑتا ہے۔۔
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتا ہے۔۔
دل سا کوئی وفادار نہیں ہوتا۔۔
دسمبر کی سرد راتوں میں۔۔
لگا کر ٹیک تکیے سے۔۔
ہے میرا ایک ہی مشغلہ۔۔
اٌسے بس سوچ کے رونا۔۔
And sometimes
I feel like crying.
.
Crying without any reason
because I am tired.
.
Tired of everything and everyone.
ویسے تو ہر چیز فنا کی جانب چلتی ہے۔۔
زندہ رہ کر مر جانے کا مطلب جانتے ہو؟
بے حالی ہے ،بے حالی یہ، بے حالی ہے بس۔۔
ہنستے ہنستے رو پڑنے کا مطلب جانتے ہو۔۔
تم عشق کرو اور درد بھی نہ ہو۔۔۔
یعنی دسمبر ہو اور سرد بھی نہ ہو۔۔۔
تم نے دیکھے ہیں کبھی۔۔
درد سہتے ہوئے لوگ۔۔
نمی آنکھوں میں لیے۔۔
سب اچھا ہے۔۔
کہتے ہوئے لوگ۔۔
قہقہے دیکھ کر میرے ایک فقیر بولا۔۔
صدقہ دیا کرو اپنی اٌداسی کا۔۔
مجھ سے میری عٌمر کا خسارہ پوچھتے ہیں۔۔
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں۔۔
میں کہتی ہوں کوئی تعلق اب نہیں رہا۔۔
اٌنہیں یقین نہیں آتا وہ دوبارہ پوچھتے ہیں۔۔
میں چاہتی ہوں وہ مجھے اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا ہوا دیکھے۔۔۔
میں چاہتی ہوں وہ میرے جنازے کی پہلی صف میں کھڑا ہو۔۔۔
میں چاہتی ہوں وہ مجھے قبر میں اٌترتا ہوا دیکھے۔۔۔
وہ روئے چیخے چِلائے، پر میں واپس نہ آ سکوں۔۔۔
میں چاہتی ہوں دٌنیا اٌسے میرے لیے پل پل مرتا ہوا دیکھے۔۔۔
پھر اٌسے احساس ہو میری محبت کی شدت کا۔۔۔
میں چاہتی ہوں پھر ہو میرے بغیر ایک ایک پل گٌزرتا ہوا دیکھے۔۔۔
۔
My own poetry.💔.
کوئی مرے گا تو نہیں میرے بن۔۔
دو، چار لوگ روئیں گے۔۔۔ دو ،چار دن
تجھے دُور سے چاہنا منظور ہے مجھے۔۔
اپنی اس عبادت پہ غرور ہے مجھے۔۔
تجھے اپنی شاعری میں بسا کے رکھوں گی۔۔
اپنے لفظوں میں چٌھپا کے رکھوں گی۔۔
چاند سا ہے تو۔۔
تیری چاندنی نہیں۔۔
میں خود کو زمین بنا کے رکھوں گی۔۔
ایک شخص نے لکھ کر بھیجا ہے ۔۔۔
تم بھی آنا۔۔۔
جگنو ،کلیاں،چاند،ستارے آئیں گے۔۔۔
میں اکثر سوچتی ہوں۔۔۔
اور سوچ کر ہنستی ہوں۔۔۔
ہم دونوں ایک تصویر میں۔۔۔
کتنے پیارے آئیں گے۔۔۔
۔
Princess Mehak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain