Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

میں شرارتی ہی ٹھیک ہوں۔۔۔
سیریس تو مریض ہوتے ہیں۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

عین ممکن ہے کہ ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں۔۔
یہاں پر ذات کا مسئلہ ہے اور وہاں درجات کا دٌکھ۔۔

Princess-Mehak-786
 

اُسے کہنا۔ ۔ ۔بیمار ہوں میں۔۔
اسے یہ بھی کہنا۔ ۔ ۔اچانک مر جاؤں تو اپنا خیال رکھنا۔۔

Princess-Mehak-786
 

I want to hear you when I close me eyes..
I want to see you in front of me when I open my eyes..
I want to steal you from the whole world and make you mine..
You are my soul mate and only you are the reason of my happiness..
When you smile I smile and when you cry I cry..
When you are sad I do everything to see smile on your face ..
In short : You are my everything....
.
For my lifeline.❤️♥️💓

Princess-Mehak-786
 

میں اکلوتی وارث ہوں۔۔
اٌسکی بے شمار چاہتوں کی۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہوس کی وادیوں سے دور۔۔۔ حیا کی چادر میں لپٹی۔۔
میں تم کو ملوں گی۔۔اصولٍ شریعت کے مطابق۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں چاہتی ہوں میں ہمیشہ تمہارے نام سے پہچانی جاؤں۔۔
چاہتی ہوں تمہیں پا کے میں ہمیشہ الحمدللہ کہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں۔۔
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

عشق میں بے وفا تھے نہ وہ نہ میں۔۔
ہاں مگر قسمت سے جیت سکے نہ وہ نہ میں۔۔
۔
My own poetry..

Princess-Mehak-786
 

My Eyes 👀..
Cried😔 Too Much This Year..

Princess-Mehak-786
 

نہ2022 تیرے آنے کی خوشی۔۔
نہ2021تیرے جانے کا غم۔۔

Princess-Mehak-786
 

تجھ سے وہ آخری عشق ہے۔۔
جو مجھے پہلی بار ہٌوا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

Hmari adhuri kahani...
.
🎶🎵🎶

Princess-Mehak-786
 

مجھے منانے پر تمہارا روٹھ جانا۔۔
بہت آسان ہے تمہارا مجھے منانا۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ میرے جنازے پر پوچھیں میرے مرنے کی وجہ۔۔
تو کہہ دینا کہ کوئی تیری یاد میں سانس لینا بھول گیا۔۔

Princess-Mehak-786
 

اس دٌنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا ہے۔۔ آنسو اٌس کی ہتھیلیوں پر گرتے ہیں۔۔ وہ اپنی سسکیوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ لیکن اٌس کی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا۔۔

Princess-Mehak-786
 

کچھ ایسا ہو کہ سبھی رابطے کٹ جائیں۔۔
رگیں دماغ کی ایک حادثے میں پھٹ جائیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

کوئی فکر ہے تجھے؟؟؟
۔
کتنا بخار ہے مجھے۔۔
۔
🤒😔🤒

Princess-Mehak-786
 

ہم پہ واجب ہے انتظار تیرا۔۔
خود کو رکھیں گے عٌمر بھر تنہا۔۔

Princess-Mehak-786
 

Listening...
.
عشق سچا وہی۔۔
جس کو ملتی نہیں۔۔
منزلیں۔۔
منزلیں۔۔
۔
🎵🎶🎵