Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

سب لوگ دیکھتے ہیں بادل برستے ہوئے۔۔
برستی ہوئی آنکھیں بھلا کون دیکھتا ہے۔۔
سب لوگ دیکھتے ہیں چہرے ہنستے ہوئے۔۔
روتے ہوئے چہرے بھلا کون دیکھتا ہے۔۔
سب لوگوں کو پسند ہے موسم بہار کا۔۔
اٌجڑی ہوئی خٍزاں کو بھلا کون دیکھتا ہے۔۔
جو لوگ ہو جاتے ہیں عشق میں فنا۔۔
پھر دن رات رسم و رواج کو بھلا کون دیکھتا ہے۔۔
یہ دٌنیا کھیل ہے مٌنافق لوگوں کا۔۔
یہاں کون ہے وفادار بھلا کون دیکھتا ہے۔۔
۔
My own poetry

Princess-Mehak-786
 

Listening...
.
Main tenu samjhava ki.
Na tery bina lagda ji.
.
🎵🎶🎵

Princess-Mehak-786
 

تم سے دِل جو لگایا۔۔
تو جہاں میں نے پایا۔۔
کبھی سوچا نہیں تھا۔۔
مِیلوں دور ہو گا سایہ
۔
🎵🎶🎵

Princess-Mehak-786
 

تیرے ہوتے ہوئے بھی گٍرتے تھے آنسو میرے۔۔۔
تٌو اپنے بعد کا میرا حال ذرا سوچ تو سہی۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہم ازل سے بدنصیب لوگ ہیں۔۔
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ہوتی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

ذہنی اذیتیں کوئی نہیں سمجھتا۔۔
سب کہتے ہیں ۔۔۔ پاگل ہو گئی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میری اذیت کی حدیں پوچھتے ہیں۔۔
میں ہر نماز میں خود کے لیے صبر مانگتی ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں۔۔
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں۔۔
میں ہوں ناں۔۔

Princess-Mehak-786
 

محبت ہم جیسوں کے لیے رحم نہیں رکھتی۔۔
نہیں ہوتا ۔۔Nervous breakdown ہمارا
اور نہ ہی ہمیں موت آتی ہے۔۔
ہمیں تو موت آنے تک زندہ رہنا پڑتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

پہلے بڑوں نے جبر میں ایک فیصلہ کِیا۔۔
پھر سارے خاندان کی چیخیں نکل گئیں۔۔
اتنی جوان موت تھی ۔۔ اتنی جوان کہ۔۔
پھر ہر ایک انسان کی چیخیں نکل گئیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

یہ جس کے قہقہے سٌن رہے ہو ناں تم۔۔
صدمے سے پاگل ہے وہ لڑکی۔۔

Princess-Mehak-786
 

اور ہم سوچتے ذہنوں اور جاگتی آنکھوں کا حل یہ ہے کہ۔۔
ساری اٌلجھنیں اور خواب لے کر
وقت سے پہلے سٌپردِ خاک ہو جائیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

کئی لبوں کی عیادت کو ملتوی کر کے۔۔
وہ ہنس پڑی تو دِلاسوں کے رنگ اٌڑنے لگے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی۔۔
درد سہتے ہوئے لوگ۔۔
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ہے۔۔
کہتے ہوئے لوگ۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجھے بد دٌعائیں چاہئیں۔۔
اتنی سخت کہ میں مر جاؤں۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہنستی ہوئی پلکوں کے نیچے بھی بستے ہیں غم۔۔
مگر کون اتنی گہرائی میں دیکھتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

اگر دل کو مار کے حالات سے سمجھوتہ کر لینا خوشی کا نام ہے۔۔
تو ہاں میں بہت خوش ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں بہت چٌپ رہنے والی لڑکی ہوں۔۔
لوگوں کے دل کہاں جیت پاؤں گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

جھیل سیف الملوک دیکھی ہے۔۔
میری آنکھیں اٌس سے بھی خوبصورت ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہم اپنے آپ سے ملتے ہیں تو سنورتے ہیں۔۔
کسی کے واسطے یہ اہتمام تھوڑی ہے۔۔