خٌدا کرے یہ میری آخری رات ہو زندگی کی۔۔
خٌدا کرے مجھے کل کی صبح نصیب نہ ہو۔۔
۔
My own poetry...
زندگی عذاب ہو جٍن کے لیے۔۔
ایسے لوگوں کو موت بھی ترسا دیتی ہے۔۔
۔
My own poetry
میں چاہتی ہوں ایک حادثے میں میری موت ہو۔۔
میں چاہتی ہوں وہ حادثہ تمہاری آنکھوں کے سامنے ہو۔۔
تیری جٌدائی کا سُن کر گھر والوں نے۔۔
پنکھے سبھی اٌتار پھینکے۔۔
نہ جانے کتنے درد ہیں۔۔
جن کو سر درد کا نام دیتے ہیں۔۔
اتنا پیارا ہے وہ چہرہ کہ نظر پڑتے ہی۔۔
لوگ ہاتھوں کی لکیروں کی طرف دیکھتے ہیں۔۔
غور سے دیکھنے کی یہ سزا پائی ہے۔۔
تیری تصویر آنکھوں میں اٌتر آئی ہے۔۔
کون کہتا ہے محبت گٌمراہ کرتی ہے۔۔
کون کہتا ہے محبت تباہ کرتی ہے۔۔
محبت کھیل نہیں ہے بٌزدل لوگوں کا۔۔
محبت کھیل نہیں ہے بے حٍس لوگوں کا۔۔
اگر حاصل ہو جائے تو زندگی عطا کرتی ہے۔۔
اگر لاحاصل رہے تو زندگی سزا کرتی ہے۔۔
محبت انسان سے ہو یا ہو خٌدا سے۔۔
محبت سجدوں میں رونا سٍکھا دِیا کرتی ہے۔۔
۔
My own poetry۔۔۔
محبت کی پاکیزگی تو یہ ہے کہ اگر وہ سامنے ہوں تو نظریں اٌن کے احترام میں جٌھکی رہیں۔۔
میں بد نصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی کوئی۔۔
کہ میں خوشی کو لے کر بھی خراب کر دوں گی۔۔
تیری جٌدائی کا سٌن کر گھر والوں نے۔۔
آج پنکھے سبھی اٌتار ڈالے۔۔
تیز بارش میں یا پھر سرد ہواؤں میں رہا۔۔
ایک تیرا ذِکر تھا جو میری صداؤں میں رہا۔۔
تم دٌور ہو مجھ سے تو کیا ہوا۔۔
ایک تیرا نام ہی ہمیشہ میری دٌعاؤں میں رہا۔۔
میں وہ پتھر ہوں ۔۔
کہ وحشت میں اُٹھا کر۔۔
جس کو یوں ہی۔۔
بے سبب پھینک دیا جاتا ہے۔۔
میں کسی ساتھ۔۔
موجود میں موجود نہیں۔۔
میں وہ لمحہ ہی نہیں۔۔
جس کو جِیا جاتا ہے۔۔
موت مجھ کو گوارا ہے لیکن۔۔
کیا کروں دم نکلتا نہیں ہے۔۔
آج بہت اذیت میں ہوں۔۔
خٌدا کرے۔۔
یا صبر مل جائے۔۔
یا قبر مل جائے۔۔
کیا خوب ہی ہوتا۔۔
اگر دٌکھ ریت کے ہوتے۔۔
مٌٹھی سے گِرا دیتے۔۔
پاؤں سے اٌڑا دیتے۔۔
سنو ۔۔
تم کیا محسوس کرو گے؟
جب میرا نام لے کر کہا جائے گا۔۔
اِناللہٍ وَاِنا الیہ راجعون
محبت اب نہ میں کروں گی دوبارہ۔۔۔
۔
🎵🎶🎵
تیرے دل سے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پہنچے۔۔
۔
🎵🎶🎵
وہ مجھ کو پاس بِٹھا کے دِلاسے دیتا رہا۔۔
میں چاہتی تھی صبر آئے مگر نہیں آیا۔۔
میں نےایک بار غور سے دیکھا اٌس کی آنکھوں میں۔۔
پھر مجھے دُنیا میں کٌچھ نظر نہیں آیا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain