Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

تلخ صدمات پر ماتم کی بجائے میں نے ۔۔
اتنا ہنسنا ہے کہ رونا ہے پھر لوگوں نے ۔۔

Princess-Mehak-786
 

سامنے رکھ کر تم آئینہ تو دیکھتے۔۔
بے وجہ ہم تم پر فٍدا نہیں ہوئے تھے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تیرا ملنا ایسا تھا جیسے کسی نے۔۔
ساری دٌنیا کا سکون میری ہتھیلی پہ رکھ دیا ہو۔۔

Princess-Mehak-786
 

اتنی پٌر کیف ہیں اٌسکی آنکھیں۔۔
صوفیانہ کلام ہو جیسے۔۔

Princess-Mehak-786
 

پھر۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پھر کچھ نہیں۔۔
۔
۔
۔
۔
زندگی ہے۔۔
۔
گزر جائے گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

آج ہلکی ہلکی ۔۔۔ بارش ہے۔
اور سرد ہوا کا ۔۔۔ رقص بھی ہے۔
آج پھول بھی ۔۔۔ بکھرے بکھرے ہیں۔
اور اٌن میں تیرا ۔۔۔ عکس بھی ہے۔
آج بادل گہرے ۔۔۔ گہرے ہیں۔
اور چاند پہ لاکھوں ۔۔۔ پہرے ہیں۔
کچھ لمحے تمہاری ۔۔۔ یادوں کے۔
بڑی دیر سے دل میں ۔۔۔ ٹھہرے ہیں۔
۔
My own poetry...

Princess-Mehak-786
 

خودکشی کے لیے تھوڑا ہی کافی ہے مگر۔۔
زندہ رہنے کے لیے بہت زہر پینا پڑتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

اٌس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں۔۔
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی ہوتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

وہ اپنے بابا کی سب سے عظیم بیٹی تھی۔۔
پھر کسی سے اٌس نے عاشقی کر لی۔۔
وہ جس کی عٌمر تھی گٌڑیا سے کھیلنے والی۔۔
اٌس نے محبت میں خودکشی کر لی۔۔

Princess-Mehak-786
 

تم تو کڑوے لفظ زبان سے ادا کر کے آزاد ہو جاتے ہو۔۔
پھر سننے والے پل پل جیتے ہیں اور پل پل مرتے ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے۔۔
ہم ٹوٹے ہوئے لوگ اتنے سیانے نہیں ہوتے۔۔

Princess-Mehak-786
 

غلطیاں کیجیے۔۔
مگر۔۔
کسی کے ساتھ۔۔
غلط مت کیجیے۔۔

Princess-Mehak-786
 

بعض اوقات انسان سب کچھ ختم ہو جانے کے بعد بھی کسی معجزے کے انتظار میں رہتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجھے تو وہ چاہئیے یارب۔۔
جو صبح اٌٹھا کر کہے۔۔
آؤ نماز پڑھیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں اپنے بابا کی عزت کا مان رکھتی ہوں۔۔
مجھ پہ جچتا نہیں ایرے غیرے کا پیار۔۔

Princess-Mehak-786
 

ضِد میں آ کر سب کچھ تباہ کر دوں۔۔
تم ابھی واقف ہی کہاں ہو میری ضٍد سے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تیرے علاوہ میں سب کچھ خٌدا کو دے دوں گی۔۔
تیرے علاوہ سب کچھ مجھے اضافی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

ایک شخص نے لکھ کر بھیجا تھا تم بھی آنا۔۔
جگنو ، کلیاں ، چاند ، ستارے آئیں گے۔۔
میں اٌس کو دیکھتی تھی اور اکثر سوچتی تھی۔۔
ہم دونوں ایک تصویر میں کتنے پیارے آئیں گے۔۔

Princess-Mehak-786
 

زندگی عذاب بن جاتی ہے جناب۔۔
ورنہ کوئی شوق سے اپنی موت کی دٌعائیں نہیں کرتا۔۔
۔
My own poetry...

Princess-Mehak-786
 

میرے مرنے کے بعد میری کہانی لکھنا۔۔
کیسے برباد ہوئی میری زندگانی لکھنا۔۔
لکھنا کہ میرے ہونٹ ہنسی کو ترستے رہے۔۔
کیسے برسا میری آنکھوں سے پانی لکھنا۔۔