Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

کوئی گہرا صدمہ لگا ہے شاید۔۔
اب میرے قہقہے رکتے نہیں ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

جب دل کسی ایک شخص پہ ٹھہر جائے۔۔
تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہنستے، مسکراتے نظر آتے ہیں۔۔
ٹوٹے،بکھرے اور بے بس لوگ۔۔

Princess-Mehak-786
 

لرز جاتی ہے وہ ہمیشہ تہمت کے ڈر سے۔۔
اچھی لڑکی ہے محبت نہیں جچتی اٌس پر۔۔

Princess-Mehak-786
 

یا خٌدا اب تو چھین لے میری سانسیں۔۔
اب اور نہیں جِیا جا رہا مجھ سے۔۔

Princess-Mehak-786
 

زندگی کی تھکاوٹ ہے۔۔
موت کے بعد ہی اٌترے گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

اتنا خٌدا نہیں آزماتا۔۔۔
جتنا لوگ آزماتے ہیں۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

مجھے معلوم ہے کہ اٌس نے میرا نہیں ہونا۔۔۔
مگر اٌمید نہ توڑو مجھے اٌس کا رہنے دو۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

جسم سے روح نچوڑ لیتا ہے۔۔
عشق جب ہجر اوڑھ لیتا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

تجھے دٌور سے چاہنا منظور ہے مجھے ۔۔
اپنی اس چاہت پہ بہت غرور ہے مجھے۔۔
تجھ کو اپنے لفظوں میں بسا کے رکھوں گی۔۔
تجھ کو اپنی شاعری میں چھٌپا کے رکھوں گی۔۔
چاند سا ہے تو تیری چاندنی نہیں۔۔۔
میں خود کو زمین بنا کے رکھوں گی۔۔

Princess-Mehak-786
 

کسی کو نفرت ہے مجھ سے۔۔
اور کوئی پیار کر بیٹھا ہے۔۔
کسی کو بھروسہ نہیں مجھ پر۔۔
اور کوئی اعتبار کر بیٹھا ہے۔۔
کتنی عجیب ہے ناں دٌنیا۔۔
کوئی ملنا نہیں چاہتا۔۔
اور کوئی انتظار کر بیٹھا ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

بٌرا ہی سہی،مگر کچھ لوگ۔۔
ہمارے بارے میں سوچتے بہت ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

لوگ ہمارے بارے میں ایک صفحہ پڑھ کر۔۔
پوری کتاب خود ہی لکھ لیتے ہیں۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہلکی سی بارش ، سرد ہوا ، اور تیری یاد مسلسل۔۔
اے ماہِ جنوری تٌو تو دسمبر سے بھی ظالم نکلا۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہزاروں خواہشیں دفن ہیں میرے دل میں۔۔
میں خود کا خود ہی مزار ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٌٹھے۔۔
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتی ہوں۔۔

Princess-Mehak-786
 

زندگی آسان کسی کی بھی نہیں ہوتی۔۔
سب کی اپنی اپنی اداکاری ہوتی ہے۔۔
کوئی جھٍیل لیتا ہے۔۔
اور کسی کے برداشت کرنے کی طاقت ختم ہو جاتی ہے۔۔

Princess-Mehak-786
 

میں مر جاؤں تجھے خبر تک نہ ملے۔۔
تو ڈھونڈے مجھے پاگلوں کی طرح پر تجھے قبر تک نہ ملے۔۔

Princess-Mehak-786
 

Dear Allah : Please clear my mind from overthinking...
.
I am so tired.

Princess-Mehak-786
 

اعلان کچھ یوں ہو گا میرا مسجد میں ۔۔
حضرات مری ہوئی لڑکی آج پھر انتقال کر گئی ۔۔