آج پھر وہ یاد آ رہے ہیں۔۔
آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہے۔۔
۔
Ahmed
آؤ آنکھوں سے بات کرتے ہیں۔۔
لفظ مطلب بگاڑ دیتے ہیں۔۔
۔
Ahmed
کیا کہا صورت دیکھ کر عشق کرتے ہو۔۔
نا جانے کتنی صورتیں برباد کی ہوں گی تٌم نے۔۔
۔
Ahmed
سخت بدمزاج ہوں میں۔۔
اجتناب نہیں آپ نفرت کیجئے مجھ سے۔۔
۔
Ahmed
اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں۔۔
کئی دٍنوں سے میں یوں ہی اٌداس ہوں۔۔
۔
Ahmed
نام میرا تھا سب سے اوپر۔۔
اٌس نے لکھی تھیں چند بیکار چیزیں۔۔
۔
Ahmed
میں بدنصیب ہوں مجھ کو نہ دے خوشی کوئی۔۔
کہ میں خوشی کو لے کر بھی خراب کر دوں گی۔۔
۔
Ahmed
لوگ کہتے ہیں کہ مسکان ہے میرے ہونٹوں پہ۔۔
اٌن کو کیا معلوم مجھے تصور میں ہنسایا کس نے۔۔
۔
Ahmed
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق۔۔
دٌنیا کی کُل آبادی صرف ایک شخص ہے۔۔
۔
Ahmed
جب تک تمہاری یاد کے جالے پڑے رہے۔۔
ہم کو ہماری جان کے لالے پڑے رہے۔۔
ایک دن ڈانٹا اٌس نے مجھے پیار پیار سے۔۔
کئی دن اٌس کی زبان پہ چھالے پڑے رہے۔۔
۔
Ahmed
میں اور ہجر کے صدمے نہیں اٌٹھا سکتی۔۔
اب وہ جہاں بھی ملا ہاتھ جوڑ لوں گی ۔۔
۔
Ahmed
محبت میں مجھ سے کوئی جیتا نہیں۔۔
ضِد میں ۔۔۔ میں نے کبھی کسی کو جیتنے نہیں دٍیا۔۔
۔
Ahmed
اگر میں تٌم سے اٌن تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تٌمہیں پسند ہیں۔۔
تو تمہیں کتنا وقت لگے گا؟
میرا نام لینے میں۔۔
۔
Ahmed
عین ممکن ہے کوئی شخص ذرا سا تڑپے۔۔
میں بیمار ہوں۔۔۔۔۔۔ یہ افواہ پھیلا دے کوئی۔۔
اپنے اندر قید رکھا ہے خود اپنے آپ کو۔۔
میں اپنی چیخیں بھی کسی کو سنانا نہیں چاہتی۔۔
مجھے قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بٌرا کہا جائے۔۔
مگر شرط یہ ہے کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے۔۔
کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا۔۔
چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے۔۔
یہ دُنیا ہے جناب اس میں جبراً۔۔
کئی مرتبہ۔۔۔۔۔ مسکرانا پڑتا ہے۔۔
اگر میں تٌم سے اٌن تمام چیزوں کے نام پوچھوں ۔۔
جو تمہیں پسند ہیں۔۔
تو تمہیں کتنا وقت لگے گا۔۔
میرا نام لینے میں۔۔
تّو نے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی۔۔
میں نے ہمیشہ گھڑی کو خراب سمجھا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain