:مجھ کو صبرآنے والا تھا
😔
وہ پھر سے اک جھلک دکھلا گیا
😥
اکثر زندگی ہمیں انہی لوگوں کے ہاتھوں توڑتی ہے، جنہیں ہم اپنا مضبوط سہارا سمجھتے ہیں۔ 💔🙂
💔🥀
خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں
میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں🖤
اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو
اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں🖤
عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
❤💥🖤
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہئیں
پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں بس دعائیں چاہئیں
❤
یہ ممکن ہی نہیں کہ جو ہم
دوسروں کے ساتھ کریں , وہ
ہمارے ساتھ نہ ہو "-😑
...❤
چشمِ نم، دلِ مضطرب، غمِ آرزو، غمِ جستجو
لئے پھر رہا ہوں نگر نگر کسی مہرباں کی امانتیں
...❤
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھا و بھی💥
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا💥
أس نے کہا میرے کانوں میں کچھ میٹھا بولو
میں نے بھی کہہ دیا👈 چینی 🙈😁
##
Don*t Mess with me...
😎😈😏
...#Princess_zini♥
Azadi Mubarak❤🇵🇰
علاج اسکا محبت ہے اور وہ پاگل لڑکی۔۔۔
😐
دوڑتی پھرتی ہے ہسپتالوں میں۔۔
ہم مر جائیں گے تو کون ستائے گا تمہیں
💔
کس کی بےتکی باتیں سنا کرو گے تم
GOOD NIGHT.......
Jy hun Tu v badal gea..
Menn ty...
Mar he javan gi...
💔💔
Piyaar mery nu tuu
Vy Mzak smjh k bethay
Mn sb smjhdi hann
Tu jo ap smjh k bethay..
💔
Hasrat rahi MERI...
💔
K WO RAABTA kary...
Boht mily hen...
💔
Bicher k dekhen...??
Tu bhi na mil saka..
Umer bhi raiga gai..
Tujh sy to kher ISHQ tha..
Khud sy bhary gily rahy..
💔
Yeh mujhy chain ku ni parta...?
💔
Ak he shaks tha jahaan ma kia...?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain