زندگی حادثوں کی دنیا میں راہ بھولی ہوئی ایک " حسینہ " ہے ..•"
🖤
وہ لڑکا بھی جھنگ میں رہتا ہے محسن
❤
سو ہم اس کو گن سکتے ہیں رانجھوں میں
❤
تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا..!!!
ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا..!!!
❤🖤
ہماری زمینیں الگ الگ ہیں مگر میں مطمن ہوں۔ ہمارا آسمان ایک ہے ... ہمارا جہاں ایک یے ۔
❤
ہماری آنکھ ذرا مختلف ہے لوگوں سے
جو دیکھتے ہیں , وہی آپ کو دکھاتے ہیں
ہم ایسے لوگ گنواؤ نہ اے زمیں والو !
ہم ایسے لوگ کہاں بار بار آتے ہیں۔۔۔۔♡
❤میرا واحد اثاثہ ہے تو
کسی اور کے پاس دیکھوں گی تو مر جاؤں گی''❤️🌏
عجب تقاضے ہیں چاہتوں کے
بڑی کٹھن یہ مسافتیں ہیں
میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں
اسی کو مجھ سے شکائتیں ہیں
شکائتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں
جو مجھ کو جاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلائوں تو مر نہ جاوں ؟
میں اس خاموشی کے امتحاں میں
کہاں کہاں سے گزر گیا ہوں
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید
میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں.
❤
اب مری کوئی زندگی ہی نہیں
اب بھی تم میری زندگی ہو کیا
جون ایلیا
یار تیرے جانے سے
لوٹ کر نہ آنے سے
بہت کچھ تو نہیں بدلہ
مگر ہاں !
اب بہاریں آئیں تو
پرندے چہچہائیں تو
فضائیں گیت گائیں تو
لوگ مسکرائیں تو
ضبط ذرا نہیں ہوتا
یار تیرے بعد یہ
ویران جو ہوا ہے شجر
اب ہرا نہیں ہوتا
❤
آپ ویسے بھی کہاں بات کیا کرتے تھے
ہم نے سوچا کہ چلو بات بگاڑی جاۓ۔۔۔💔
ابھی تو "عین" لکھا ھے!!__________ ابھی تو"شین" باقی ھے!!__________🔥ابھی تو "بنتِ حوا" سن!!__________ تیری" توہین "باقی ھے!!___________ ابھی " لیلیٰ "سے ملنا ھے!!_________ ابھی" شیرین " باقی ھے!!__________🔥 ابھی تو حسن کی "منڈی" کا!!_______ یارو" سین " باقی ھے!!_____________ بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!_________ ان سے تم ذرا پوچھو!!_____________ گنتی ہو گٸی پوری!!_______________ یا ! دو اک تین ،باقی ہیں!!__________ عجب اک شور برپا ھے!!____________ محبت ھے محبت ھے!!_____________ ندیدے ہیں یہ کیا جانیں!!__________ خدا کا دین باقی ھے!!______________ " دعا " کیوں رنگ لاۓ کہ!!__________? ابھی " آمین " باقی ھے!!___________ ہیں" مجنوں" کی سب باتیں!!________ کہیں" فرہاد " کے قصے!!____________? کیا دنیا میں بجانے کو!!____________ یہی اک" بین " باقی ھے!
جو تجھے دیکھنے سے ملتا ہے
سارا مسئلہ اسی سکون کا ہے
❤
اپنی ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجیئے😇
میرا نام لیجئے اور خود پہ دم کیجئیے😂
💥 " میں آنکھ سے آنکھ ملانے کی ہوں قائل..
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے_
Zini...🖤

نہ کوئی خواب ہمارے ہیں نہ تعبیریں ہیں
ہم تو پانی پہ بنائی ہوئی تصویریں ہیں
Zini...❤
شکر ادا کرتے رہو اس رب کا 🌹
جو برداشت سے زیادہ "دکھ " نہی دیتا مگر اوقات سے زیادہ " سکھ ضرور دیتا ہے💯
اس کے بعد کچھ بھی نا کھویا میں نے
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا
💔
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ
عمر گزار دیجئیے۔۔۔۔۔۔۔عمر گزار دی گئی
جون ایلیا ۔۔۔۔!؛؛
ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
جون ایلیا🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain