Damadam.pk
Princess-Zini's posts | Damadam

Princess-Zini's posts:

Princess-Zini
 

اس وقت کا حساب کیا دوں
جو تیرے بغیر کٹ گیا ہے

Princess-Zini
 

کیا کہا وہ شخص اچھا نہیں لگتا ،،!!!
ہاۓ صدقے ، میری آنکھیں ادھار لے جاٶ،،!!!

Princess-Zini
 

-
تم چلو تو سہی دو قدم ہاتھ میرا تھام کر😍
مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا😄😂😂
.a6

Princess-Zini
 

خود کو اتنا بھی مت بچایا کر
بارشیں ہوں تو بھیگ جایا کر
چاند لا کر کوئی نہیں دیگا
اپنے چہرے سے جگمگایا کر ❤
درد ہیرا ہے ، درد موتی ہے
درد آنکھوں سے نہ بہایا کر💕
کام لے کچھ حَسِین ہونٹوں سے
باتوں باتوں میں مسکرایا کر 😊
دھوپ مایوس لوٹ جاتی ہے
چھت پہ کپڑے سکھانے آیا کر❤
کون کہتا ہے دِل ملانے کو
کم-سے-کم ہاتھ تو ملایا کر۔ 🤗

Princess-Zini
 

🥀تم میرے ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

Princess-Zini
 

🥀 میں کہاں دیکھنے سے تھکتا ہوں
تیری تصویر تھک گئی ہوگی

Princess-Zini
 

کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا🥰
ہم نے دیکھا ہے ان سے کنارہ کر کے

Princess-Zini
 

"- 🙌🌸📎
-" کتنا پرسکون سا لمحہ ہوگا نا اگر
میں آپکی آغوش میں سر رکھ کر ہر فکر سے بے نیاز ہو جاؤں، میرے بالوں میں جب آپ انگلیاں پھیریں تو ایک راحت سی میرے وجود میں اتر جاۓ، اور میں آپکی گود میں ہی سر رکھے سو جاؤں_"🖤❤

Princess-Zini
 

دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ دوستی ہے جو ہنسی میں چھپا کرب سمجھ جاتا
ہے
جس کے سنگ وقت کو جیا جاتا جس کے آگے انائیں سر جھکاتی ہیں ایسا رشتہ جس کی سنگ میں✨
"درد"
❤ ..مسکراتے ہیں
Meri B@5@nti🖤❤

Princess-Zini
 

تو جو چھو لے پیار سے آرام سے مر جاؤں۔۔!

Princess-Zini
 

میری نظر میں گرنے کے بعد بیشک تم چاند ستارے بن جاؤ
تو میرا کیا
مجھے فرق نہیں پڑتا۔
🍂

Princess-Zini
 

تم روز مجھ کو دیکھتے ہو ،خوش نصیب ہو
مجھ سے تو بات کرنا بھی کتنوں کا خواب ہے🧡

Princess-Zini
 

🌺"بہاروں سے کهلتی ہوئی لڑکی ہوں مسکرا کر سارا جہاں مہکا دیتی ہوں_________*

Princess-Zini
 

ہم تمہارے بغیر _____ جینے کی💔
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے

Princess-Zini
 

"۔تو بن جا گلی بنارس کی💜
"۔میں شام تلک بھٹکوں تجھ میں❤

Princess-Zini
 

مجھے اہم ہونے کا وہم نہیں
میں فضول ہوں __ منفرد سی
😎

Princess-Zini
 

تم مونگ پھلی کے چھلکوں میں 😍
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو مجھے 😘🙈
.a7

Princess-Zini
 

اگر میں آپکو اچھى لگتی هوں😇😇
تو اس میں آپکا کوئى قصور نہیں😋
ھے میں هوں هى بہت اچھی
😹

Princess-Zini
 

تُم لوگو کو جانتے ہو..🔥
پر لوگ ہمیں جانتے ہیں..🔥

Princess-Zini
 

تمہارا جانا بہاروں کا اولین دکھ تھا
تُمہارا آنا اُداسی کا آخری حل ہے۔۔۔!!
✨🖤❤