اس نے پوچھا تمہیں کیا کیا پسند ھے
میں نے بولا
لیز . کوکو مو . چاکلیٹس . زنگر . بریانی
ابھی اور بھی بتا رہی تھی
پتہ نہیں کیوں بلاک کر گیا🧐🤔
تجھے یاد ہو یا نہ ہو
مجھے اب بھی یاد ہے...
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
👇
ا آ ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے🙄🤭😂
وہ بھی زبانی
تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ھے
جو تجھے دیکھ لے بس تیرا ہوجائے
خود کو ایسی جگہ چھپاؤ تم
اگر کوئی ڈھونڈے تو لا پتہ ہوجائے
❤
بس وہ اتنا کہے کہ مجھے تم سے
اور پھر کال منقطع ہوجائے
🖤
آنکھوں کی پتلیوں کے __تماشے غضب کے ہیں🖤
وہ چار سو نہ ہو کے بھی__ہر سو دکھائی دے.!
❤
آج موسم کا غرور تو دیکھو ۔۔۔۔🖤
جیسے ان کا دیدار کر آیا ہو.. .
❤
جتنی دیر ملوں میں اس سے
مجھ کو ایسا لگتا ہے🍂
سمے سے لے کر انت سمے تک
سارا جیون میرے پاس
❤
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ﮨﮯ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﮨﮯ😊
ﻣﯿﮟ ﭼﺎھتی ﮨﻮﮞ ﺧﻔﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺧﻔﺎ ﮨﯽ ﻟﮕﮯ🍁🌝❤
I'm this type of person:🙄
Mobile brightness: Always low.🙄
Ringing volume: Always silent.🙄
Apps notification: Always off.🙄
Gallery: lots of screenshots...
🙄
بدتمیزی تو ڈھال ہے عورت کی یہ نہ ہو تو لوگ کچا چبا جائیں گے 💔💯
#
عام ذہنوں میں ڈالتی ہوں خلل🔥
مجھ کو پڑھنے سے اجتناب کیجۓ🖤❤
"یوں تو سب سے بیزار ہوں میں،🙄
ہائے!! مگر وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے❤
یہ بات ٹھیک ہے کہ ہر بات ہی بجا مانوں
خطا جو کی ہی نہیں، اس کی بھی سزا مانوں؟
جی، بھینس اڑتی ہے، کوا سفید ہوتا ہے
سب ہی تو مان لیا، اور بتاٸیں کیا مانوں؟🥀
-" یارب کبھی یوں لے حصار رحمت میں، کہ میں خود پہ رشک کروں اور رو پڑوں_" ❤
روز محشر مجھے خالِق نے اگر مہلت دی
ایک غزل تجھ پہ تقی میر سےلکھواوْنگی💥❤
میرے چہرے کی یہ مجال کہاں
آپکی یاد، مسکراتی ہے_🥀 ❤️
🍂
وہ اپنے ہاتھوں سے پہنائےگا تو پہنوں گی میں۔۔۔😐
بہت سنبھال کر رکھی ہیں چوڑیاں میں نے۔۔۔❤
ﻣﺨﺼﻮﺹ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﻣﻌﺠﺰﮦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺠﺰﮮ ﮐﺐ ﻋﺎﻡ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ❤
ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ🔥
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﺎ ﮨﻢ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯿﮟ
❤
بھروسہ،دعا،وفا°خواب،من،محبت
کتنے ناموں میں سمٹے ہو،صرف ایک تم ❣️
پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیے جاتے ہیں
ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ھوتے ہیں❣️🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain