Damadam.pk
Princess-Zini's posts | Damadam

Princess-Zini's posts:

Princess-Zini
 

زندگی کا حصہ بنا کر ہمیں*
💔
*مختصر سا قصہ بنا گئے ہو تم.

Princess-Zini
 

ابھی کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا 💔

Princess-Zini
 

Mana k Hum yaar nahi.
Lo teh hai k Piyar nahi.
Phir bhi nzren na Tum milana.
Dil ka ehtbar nahi..
💔

Princess-Zini
 

یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے
تھک گئے ہیں خدوخال میرے چہرے کے 😔

Princess-Zini
 

#کبھی کبھی ایسا بھی #ھوتا ہے💞
#سکون
کے لئے دوا💊 کی نہیں۔
#کسی کے لفظوں کی #ضرورت ہوتی ہے 💔💔

Princess-Zini
 

مانا کے ہر کوئی اداس ہے یہاں
پر کسی کسی کا غم خاص ہے یہاں

Princess-Zini
 

کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی💔

Princess-Zini
 

یہ نہ پوچھ شکایتیں کتنی ہیں تم سے......!!
تو بتا تیرا کوئی اور ستم باقی تو نہیں.....!!💔

Princess-Zini
 

اور پھر اس نے آزاد کر دیا
اپنے سحر، اپنے وعدوں. اپنی قسموں سے💔

Princess-Zini
 

تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !!!! تیرا جواب نہیں💔💔

Princess-Zini
 

میری ازیت کی حدیں پوچھتے ہیں___🖤
میں خود کے لیے صبر مانگتی ہوں___💔

Princess-Zini
 

ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﺁﺯﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﮐﺴﻮﭨﯽ ﭘﺮ
ﺑﻼ ﮐﺎ ﺿﺒﻂ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺸﻖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ.....
.....

Princess-Zini
 

تیرے ہونے سے سمجھتی تھی کے دنیا تم ہو ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتی تھی
تم سے بچھڑی ہوں تو رویی ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتی تھی💔💔

Princess-Zini
 

Alone girl💔

Princess-Zini
 

Rang thy ..Noor tha..
Jub kareeb tu tha..ikk jannat sa tha ye jahan..💔

Princess-Zini
 

Hamari Adhuri Kahani💔

Princess-Zini
 

IshQ sacha whi jisko milti nahi.. Manzly...💔

Princess-Zini
 

اپنی محبت کی لائیے کوئی مستند دلیل
یونہی اداس ہو کے مجھے گمراہ نہ کیجیے...
💔

Princess-Zini
 

خود میں ہی گزر کے تھک گیا ہوں
میں کام نہ کر کے تھک گیا ہوں
اب تم بھی تو جی کے تھک رہے ہو
اب میں بھی تو مر کے تھک گیا ہوں💔

Princess-Zini
 

کوئی فتویٰ _______لگاؤ اہلِ دل
میں محبت کو مانتا ہی نہیں!!!!!