Ooooo Sathi...
Itna to bas kr day...
Ikk Aakhri Dfa sahi...
Baahon ma Tu bhar ly..
💔
یہ گھٹن جو ہمارے اندر ہے
ایک دن توڑ دے گی دیواریں
💔
کیا پتہ ساری تمنّائیں دھواں ہو گئی ہوں
کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے ،، سوائے ہائےےےے 💔
یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا مصیبت ہے
تھک گئے ہیں خدوخال میرے چہرے کے 😔
تیرے ہونے سے سمجھتی تھی کے دنیا تم ہو ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتی تھی
تم سے بچھڑی ہوں تو رویی ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتی تھی💔
دنیا کی سرکس میں سب سے بڑا تماشا محبت ہے، اور اس تماشے پہ نچھاور ہونے والے نوٹ, اکھٹے کرنے والی ہر ہستی طوائف ہے چاہے مرد ہو یا عورت۔۔۔!!!
سنو ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے
Good Bye💔
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیں پھر چاہے وہ روئیں چیخیں چلّائیں یا پھر مر جائیں 💔🖤
ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے
جو بے مثال ہے اس کی مثال کیا رکھتے
جو بے وفائی کو اپنا ہنر سمجھتا ہے
ہم اس کے آگے وفا کا سوال کیا رکھتے
اے "حاصل خلوص" بتا کیا جواب دوں
دنیا یہ پوچھتی ہے کہ میں کیوں اداس ہوں ,,.
بچے کو غصے میں ہلکی سی چپت لگا دیں تو رو پڑے گا مگر مذاق میں مارے ہوئے زور کے تھپڑ سے بھی ہنستا رہے گا۔ نفسیاتی درد جسمانی درد سے زیادہ شدید ہوتا ہے اور زبان کا لگا ہوا زخم کلہاڑی کے زخم سے زیادہ دردناک ہوتا ھے.
Jeyin to jeyin kesy....
Hyyyyy.....Bin App k ..??
🙄😶
میں زہنی عادی تھی تمہاری
میرے شہزادے
بات صرف محبت کی نہیں تھی💔
💔
کُچھ تو تھی اُس کی گُفتگو دِلچسپ،
کُچھ اَکیلی تھی اُن دِنوں__میں بِھی
😶
اتنا تو کوئی مریض بھی نہیں کرتا
جتنا آپ ہم سے پرہیز کرتے ہیں
💔
مجھ کو بھی گرچہ چہرہ شناسی کا زعم تھا
مُشکل یہ آ پڑی کہ اداکار وہ بھی تھا💔
ہم دلاتے ہیں منافع کی- ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے
ﺻﺪﻗﮧ ﺍﺗﺎﺭﻭ ﺍﭘﻨﺎ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﺁ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ
When they all fall in love with her smile..She waits for the one who fall in love with her tears..
Menn Dil ka raz kehti hun.
K jub jub sansy leti hun.
Tera he nam leti hun.
Yeh tuny kia kea💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain