میں نے اک شخص کی جدائی پر
💔
خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا ہے
,سوچنے والوں کی دنیا__دنیا والوں کی سوچ سے مختلف ہوتی ہے.
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو'
لیکن! کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں-
deep lines😑
عید آ ئی اور آ کر چلی بھی گئی مگر..!!!
میری آ نکھیں ! تجھ کو تلاشتی رہیں..!!!
احتراماً ہی نئے کپڑے پہنتے ہوں گے
ہجر کے مارے ہوئے کب عید مناتے ہیں
💔
*مرشد!* میں جل رہا ہوں ہوائیں نہ دیجیے 🖤🔥
*مرشد!* ازالہ کیجیے دعائیں نہ دیجیے🥀
آج کا دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے🙃
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا 😇💔
وقت تیرا بھی گزر گیا وقت میرا بھی
💔
بس کسی کی عید گزری کوئی عید پر گزر گیا۔
چلو اچھا ہوا عِید تنہا ہیِ گُزری"مُرشِد"💜
گلے مِل کر بِچھڑتے تو قیامت ہوتی__💔
.
بچھڑنے والے تیرے غم میں_____ مبتلا لوگ
تیرے بغیر بھلا _____ عید کیا منائیں گے
Udaas Eid💔
سنو عید کے دن بھی میں خوش نہیں ہوں
😑
سنو عید کے دن تو بات کر لیتے مجھ سے
دفعتاً چھیڑ کے خود تارِ ربابِ الفت
میرے اندر کوئی جاتا ہے مچل یعنی تُو
ڈُھونڈ کر لاﺅں کوئی تجھ سا کہاں سے آخر
ایک ہی شخص ہے بس __ تیرا بدل یعنی تُو😑
یہ جس جگہ پہ مجھے تُو نے لا کے چھوڑا ہے
😑
تمـــام عُمـر مـیری لَوٹنـے مـیں ، گــُزرے گـــی🖤


میں اُس کا ہاتھ پکڑ کے ایلفی لگا لوں گا

تاکہ وہ میرا ہاتھ کبھی نہ چھوڑے






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain