عید منانے کے لیئے
تھوڑا سا بچپن اور بہت ساری بے فکری چاہیئے ہوتی ہے جو کہ اب ہمارے پاس نہیں رہی..
💞🌷🍂
Sbko Meri trf sy Chand Raat or Eid mubarak in Advance😍😍
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ !!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا
میں نے رسمن کہا میں جاؤں۔۔۔
اس نے فوراً کہا مناسب ہے۔۔۔💔
دل چھوٹا نہیں کرتے❗
💔
جو گیا سمجھو، وہ مر گیا
یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر
میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں 💔