میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہو
😑😑
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں
لگا نہ دل کو کہیں کیا سنا نہیں تو نے
😒😒
جو کچھ کہ میرؔ کا اس عاشقی نے حال کیا
میں کیسے سناؤں تمہیں دل کی داستان
😒
میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں ہے
😒😝

دل کی دعا لو
💕
دل کی آہ نہ لو
دل تجھ پہ فدا ہوا
😑
کمبخت شوق سے تباہ ہوا
میں نے سب خواہشوں کو ٹال دیا
😑
اپنے دل سے تمہیں نکال دیا