عجب سانحہ ہے کہ اتنی بے رخی کے باوجود بھی وہ سنگ دل
😑
میرے دل میں اترتا گیا، میرے دل سے نہیں اُترا ۔
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں، دوائیں چاہییں
💕💕💕
دل کے ٹانکے کھولےآج
😑
زخم آج بھی خستہ حال ہے صاحب
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی
💕
دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
😑
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
میں سچ کہوں گی مگر پھر بھی ہار جاؤں گی
💕
وہ جھوٹ بولے گا اور لا جواب کر دے گا


سانُو عِلم اے
😏😏😏
اے دُنیا فِلم اے
ڈاکٹر سے محبت ہونا بھی عذاب ہے


آپ ‘فیلنگز’ بتائیں اس نے دوائی لکھ دینی
کاش کوئی تو ایسا ہو
😑😑😑
جو اندر سے باہر جیسا ہو
اتنا بھی گمان نہ کر
اپنی جیت پر اے بے خبر
شہر میں تیری جیت سے زیادہ
چرچے تو میری ہار کے ہیں
😏
چلو آج پھر تھوڑا مُسکرایا جائے

بنا ماچس کے لوگوں کو جلایا جائے
تعلق بعد مین تبدیل ہو کر جو بھی رہ جاۓ
محبت مین وہ پہلا مسکرانا یاد رہتا ہے
💕



اب کر کے فراموش تو ناشاد کرو گے
😏
پر ہم جو نہ ہوں گے تو بہت یاد کرو گے
جیسے ہو عمر بھر کا اثاثہ غریب کا
💕
کچھ اس طرح سے میں نے سنبھالے تمہارے خط
اندر ایسا حبس تھا، میں نے کھول دیا دروازہ
😑
جس نے دل سے جانا ہے وہ خاموشی سے جائے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain