چار دن میرے ساتھ کھیلی ہے
💕
زندگی ہی میری سہیلی ہے
جانے کہاں بسے گی تُو
😑😑
جانے کہاں رہوں گا میں
لوگ اگر یونہی کمیاں نَکالتے رہے تو
😏😏😏
اک دن صرف خوبیاں ہی رہ جا
ئینگی مجھ میں
دشمنوں کے ساتھ میرے دوست بھی آزاد ہیں
😑
دیکھنا ہے کھینچتا ہے مجھ پہ پہلا تیر کون
آنکھیں ’ بلیک اینڈ وائٹ ‘ ہیں تو پھر ان میں
😑😑😑
رنگ برنگے خواب خواب کہاں سے آتے ہیں
کون دے گا سکون آنکھوں کو
😑😑😑
کس کو دیکھوں کہ نیند آجائے
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا صاحب
😏😏😏
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں
😑
کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب
😌
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ
بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا
😑
میں دل میں روؤں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی
رخصت کرنے کے آداب نبھانے ہی تھے
😑
بند آنکھوں سے اس کو جاتا دیکھ لیا ہے
اجڑ جائے جو اس دنیا کی زد میں
وہ دل آباد رکھنا شاعری ہے
محبت ہے کسی کا یاد آنا
کسی کو یاد رکھنا شاعری ہے
💕
Mohabbat Naam Hai Jiska Woh Aesi Qaid Hai Yaaro,
😑
Ke Umarein Beet Jaati Hain Saza Poori Nahi Hoti
محبت کیا ہے ، دل کا درد سے معمور ہو جانا
💕
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا
میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
😑
یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا
اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
😑
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
میں نے ہر شام یہی سوچا ہے
😑
عمر گزی ہے کہ دن گزرا ہے
آج بهی شہر میں پاگل دل کو
تیری دید کی آس رہی
😑😑😑
آج بهی شام اداس رہی
جس جا مکین بننے کے دیکھے تھے میں نے خواب
اس گھر میں ایک شام کی مہمان بھی نہ تھی
😑
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتا
بھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain