Damadam.pk
Princess-Zini's posts | Damadam

Princess-Zini's posts:

Princess-Zini
 

"جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے...✨
جو پاس ہیں __ وہی خاص ہیں"!✌
Z I N I....🖤

Mishhh uhh.😐✨
P  : Mishhh uhh.😐✨ - 
ZINI❤🥀.n5
P  : ZINI❤🥀.n5 - 
HBD ❤🥀
P  : HBD ❤🥀 - 
Princess-Zini
 

Best wishes & Congratulations HBD HADI❤🎂
Wishing You Many Many Happy Returns Of the Day💛 Stay blessed with a smiling face. 👏💝 🌹
😍May Uhh Live Long Hadi..❤

HBD KOJYY😍❤
P  : HBD KOJYY😍❤ - 
Awww Waiting😍.a6 5 Hours & 45 Mins left👻.c2
P  : Awww Waiting😍.a6 5 Hours & 45 Mins left👻.c2 - 
6 Hours & 30 mins Left..😍
Em shoo Exited.a7🙈👻
P  : 6 Hours & 30 mins Left..😍 Em shoo Exited.a7🙈👻 - 
Princess-Zini
 

کبھی کبھی ٹھوکریں اچھی ھوتی ہیں،، 💔
ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ہے 🔥
اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ہاتھوں کا پتا چل جاتا ہے________💯🙂
#__

Princess-Zini
 

اک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں..
تو مجھے، روبرو، ہوبہو، جابجا چاہیئے•♥
#__❤

Princess-Zini
 

When Arijit said "jaate nhi rishte poorane kisi naye ke ajaane se" 🖐
I laughed🙄
Ni mtlb seriously🙄🖐

Princess-Zini
 

اے دسمبر تیری یخ بستگی میں بھی
طلب اس کی کیوں منجمند نہیں ہوتی ؟؟؟❤

Princess-Zini
 

اس کی جی جی کا لطف لیتی ہوں
جو تها مشہور_بدکلامی میں __!!

Princess-Zini
 

میں تو پہلے ہی حور لگتی تھی❤
ہاۓ آج جھمکا بھی پہن رکھا ہے
🙊

Princess-Zini
 

جب ہم بچے تھے تو بڑوں کی بات سننے کا کلچر تھا۔
جب تک ہم بڑے ہوئے بچوں کی بات سننے کا کلچر آگیا
ہماری کسی نے سنی ہی نہیں!!😓
🙄😾😡

Princess-Zini
 

تیرے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت🌺
اسے یہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے🥀❤

Princess-Zini
 

خُدا "اُسے" تمہارا محرم کرے
جِس نامحرم کی محبّت میں تُم گرفتار ہو❤
Ameen🖤

Princess-Zini
 

وہ جِسے آپ سمجھ نہیں سکتے. ✨
اس سے آ گے کی داستان ہوں میں...🥀
Z i N i....🖤

Princess-Zini
 

لوگ کیا سوچتے ہیں اس سوچ سے خود کو آزاد کرو
اپنی خوشیاں خود پوری کرو خود کو دوسروں کا محتاج مت سمجھو یہاں کوئی کسى کا فائدہ نہیں سوچتا اس لئے لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرو جو خود کو اچھا لگتا ہے وہ کرو اپنے سب خواب خود پورے کرو❤

Princess-Zini
 

خوبصورتی، کچھ بھی نہیں ہوتی، یہ محبت ہے جو عام سی چیز کو بھی خاص کرکے خوبصورت بنا دیتی ہے،
رات، سیاہ ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے،
خاموشی، گہری ہی تو ہے مگر محبت ہے تو خوبصورت ہے،
تم، کچھ بھی نہیں ہو مگر محبت ہے تو سب کچھ ہو،
ہاں، تم، سب کچھ ہو۔❤🔥